عادل فیاضعادل فیاض اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے میڈیا سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیاست، مذہب، کرکٹ، بحث و مباحثہ سے شغف رکھتے ہیں. مستقبل میں میڈیا کو اسلامائز کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

واقعی انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے؟ عادل فیاض

نیوزی لینڈ کی مسجد میں نمازیوں کو قتل کیا گیا۔ یہ سنتے ہی ہمارے لوکل سرخ اور سفید دانشور شرق سے غرب کی جانب کوچ کر گئے۔ عالمی سطح پر اس کی مذمت ہوئی لیکن ایک فرق جو روا رکھا گیا ہے۔ وہ قاتل اور اس کے قبیل کو دہشت گرد کہنے میں ہے۔ یہی واقعہ اگر مسلم معاشرے میں ہو تو مسلمان دہشت گرد اور دہشت گردی نے...