سید عبدالرؤف حسین شاہسید عبدالرؤف حسین شاہ جرمنی میں مقیم ہیں۔ خطابت اور تدریس سے وابستہ ہیں۔ اصلاح احوال اور نیکی کی دعوت ان کی دلچسپی کا موضوع ہے

بےوجہ آہیں - سیّد عبدُالرؤف حُسین شاہؔ

اللہ کریم نے اپنی حکمتِ کاملہ سے دنیا اور آخرت کے درمیان ہمیں زندگی کی صورت میں نعمتِ سفر عطا فرمائی ، اور اس سفر میں میں ہمیں اعتماد بحال رکھنے کے لیے عقل کی دولت بھی دی۔ ساتھ یہ بھی شعور میں شامل کردیا کہ لوگو! میری پہچان کوئی مشکل نہیں ہر فلاح و صلاح کا راستہ میری طرف ہی تو آتا ہے ، انہیں پہ...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!