ایک عظیم فاتح قُتیبہ بن مسلم - فہد کیہر

گزشتہ قسط کا اختتام حجاج بن یوسف کی جانب سے خراسان کے لیے ایک نیا والی مقرر کرنے کے فیصلے کے ساتھ ہوا تھا، جس کا نام تھا قُتیبہ بن مسلم۔ ایک چھوٹے سے قبیلے باہلہ سے تعلق رکھنے والا قُتیبہ پچھلے تمام حاکموں سے مختلف تھا۔ نہ ہی اس کی شہرت سخاوت کی وجہ … ایک عظیم فاتح قُتیبہ بن مسلم – فہد کیہر پڑھنا جاری رکھیں