اب یہ اور برداشت نہیں - ثناء ملک

مقبوضہ کشمیر جو کہ ایک سال سے لوگوں کے ظلم و ذیادتی کا نشانہ بن رہا ہے اور یہ ظلم کوئی نہیں روک پایا اور ایک سال سے وہاں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے پھر بھی سب چپ رہے لیکن اب یہ اور نہیں برداشت ہو سکتا. اب ہم کشمیر کو اپنا بنا کر رہیں گے. اب کشمیر آزاد ہو کر رہے گا.

مودی تیرا منہ ہم توڑ کر رہیں گے. تجھے وہاں موت نصیب ہو گی جہاں پانی کا قطرہ نہ ملے گا اور وہ زمین کا ٹکڑا بھی تجھ کو قبول نہ کرے گا.اب بس! کہ اب ہم کشمیر آزاد کروا کر ہی روکیں گے. وہاں کی ماں بہن بھائی اور باپ کو تحفظ فراہم کرے گے. ان شاء اللہ.

ہوئے کئی سال مکمل کہ اب

یہ ظلم نہ اور سہیں گے ہم

آزاد کروا کر کشمیر کو اب

دم سکون کا بھریں گے ہم

موت کے گھاٹ اتار کر اب

تحفظ کشمیر کو دے گے ہم

ہمت کر اور سامنے آ کہ اب

قبر بھی تجھکو نہ دیں گے ہم

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */