کورونا عالمی خطرہ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے جنگ بندی کی اپیل

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے دنیا سے جنگ بندی کی اپیل کردی. سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ دنیا تنازعات کو فوری ختم کرے، دنیا کو کورونا وائرس جیسے چیلنج کا سامنا ہے اور جنگ سے متاثرہ مماملک میں نظام صحت تباہ ہوچکا ہے۔

>سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کورونا وائرس سے ہونے والے شدید نقصان کے باعث دنیا سے جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا تنازعات کو فوری ختم کرے، جنگ سے متاثرہ مماملک میں نظام صحت تباہ ہوچکا ہے، دنیا کو کورونا وائرس جیسے چیلنج کا سامنا ہے اور جنگ سے متاثرہ ممالک میں بچے اور خواتین متاثر ہورہے >یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ نئی کیسز سامنے آنےکے بعد برطانیہ میں بھی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے