پاکستان اور سری لنکا درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آغاز کب ہو گا ؟

پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آغاز 5 اکتوبر سے لاہور میں ہوگا۔ تینوں ٹی 20 میچز 5، 7 اور 9 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے کہ سری لنکن ٹیم 10 سال بعد پاکستان آئی ہے، مہمان ٹیم کےلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔