سابق مصری صدر ڈاکٹر مرسی کمرہ عدالت میں شہید

ذرائع کے مطابق سابق مصری صدر ڈاکٹر مرسی کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے سے شہید ہوگئے .
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

ایک منختب صدر کی جیل میں شہادت، امریکہ و یورپ کی جمہوریت پسندی پر سوالیہ نشان ہے۔
اللہ تعالی ڈاکٹر مرسی کی شہادت قبول فرمائے، ان کے جملہ اہل و عیال اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اے پروردگار!!