وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

جنوبی وزیر ستان: وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ جسلہ عام سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلیکس میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے، وزیراعظم جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سپینکئی میں محسود قبائل کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے اسکے علاوہ عمران خان ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے