مسلم لیگ ن اور پاناما فیصلے کے آفٹر شاکس - اسماعیل احمد

قتیل شفائی کا خوبصورت شعر ہے: اس شعر کے شاعر کو اپنے محبوب سے محبت کا یہ درجہ عطا ہوا یا نہیں لیکن یہ طے ہے کہ ہماری سیاسی جماعتوں کے قائدین کے حصے میں ایسی محبت ضرور آئی ہے جہاں سنگ رہنماوں پر گرتا ہے اور زخمی ان کے ووٹر اور سپورٹر ہو جاتے ہیں۔ پاناما لیکس کا فیصلہ اور اس کے نتیجے میں جو ردِ عمل...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!