تاریخ کی غلط سائیڈ پر کون ہے؟ سید معظم معین

صاحب یوں تو کبھی احتساب نہ ہو سکے گا۔ اگر سب اپنے اپنے لیڈر کو یونہی کلین چٹ دیتے رہے تو پھر ناں ہی سمجھیں احتساب سے! اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی مرضی سے ماننا ہے اور مرضی سے مسترد کرنا ہے تو پھر دنیا کی کوئی عدالت کوئی ادارہ کام نہیں کر سکتا۔ سب اپنے اپنے بچھڑے کی پوجا میں لگے ہیں! سخت مقام حیرت...