منشیات کا استعمال؛ اک تباہ کن روش - سائرہ فاروق

ہمیں یونیورسٹی کی طرف سے ایک اسائنمنٹ ملی تھی جس کے لیے ہمیں لاہور شہر کے اہم تاریخی مقامات پر ڈاکومنٹری بنانی تھی، یہ ایک دو روزہ ٹرپ تھا، علی الصبح ہماری بس مین کیمپس سے نکلی. یہ ایک سرد ترین دن تھا. جنوری کے اوائل میں ویسے بھی ہمارے علاقوں میں دھند اور تھنڈ کا راج ہوتا ہے. ہماری بس نے شاہراہ...