اوریا مقبول جان کی نواز شریف کے اثاثوں پر خصوصی تحریر

انکم ٹیکس کے گوشواروں کی دنیا بھی عجیب ہے۔ ہر سال وکیل اس ملک کے سرمایہ داروں کا ٹیکس بچانے کے لیے ایسے ایسے داؤ پیچ اور ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں کہ آدمی حیران اور ششدر رہ جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک گوشوارے کے بارے میں آج کے ایک اخبار میں ایک مشہور آڈٹ فرم مزید پڑھیں

اس بار جمہوریت کو نہیں افراد کو خطرہ ہے-خالد مسعود خان

\nگزشتہ کالم کے حوالے سے ایک دو چیزوں کے سلسلے میں ایک باخبر دوست نے تھوڑی تصحیح کی ہے۔ اس واقف حال نے بڑی ذمہ داری سے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے ہوئے تمہارے دوست نے کم از کم گزشتہ ایک سال سے تو کسی سکیورٹی میٹنگ میں سرے سے شرکت ہی نہیں کی‘ مزید پڑھیں

سیاسی ٹیسٹ میچ کو ٹی ٹوئنٹی نہ بنائیں – محمد عامر خاکوانی

عمران خان ایسے سیاستدان ہیں، جن کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ وہ کسی وقت کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ ان کا مقدمہ میں نے چند دن پہلے دو کالموں میں پیش کیا تھا۔ محاورے کے مطابق ابھی وہ اخبار ردی میں تبدیل بھی نہیں ہوئے کہ اچانک ہی خان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ امریکہ اور جنرل اسمبلی سے خطاب – ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اکہترواں اجلاس پیر کے روز نیو یارک میں شروع ہوا۔ پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف بھی اس اجلاس سے خطاب فرمانے کے لیے نیویارک پہنچ چکے ہیں۔ پیر ہی کے روز انہوں نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے اہم دو طرفہ مزید پڑھیں

بلیک ستمبر-جاوید چوہدری

\n\nوہ مڑے‘ مسکرا کر میری طرف دیکھا اور کہا ’’ہاں کیا پوچھنا چاہتے ہو‘‘ میں نے پوچھا ’’آپ لوگ ستمبر میں کیا کرنا چاہتے ہیں‘‘  قہقہہ لگا کر جواب دیا ’’یہ مہینہ میاں برادران کے لیے بلیک ستمبر ثابت ہوگا‘‘ وہ واپس مڑے اور روانہ ہو گئے‘ میرے یہ دوست سینیٹ آف پاکستان کا حصہ مزید پڑھیں