خُنثٰی مشکل کا مسئلہ – پروفیسر مفتی منیب الرحمن

30 دسمبر کو ایک قومی اخبار میں ایک عالم نے ’’خُنثٰی مشکل ‘‘ کے غسلِ میت کا مسئلہ لکھا، تو اُس پر ممتاز دانشور جناب خورشید ندیم نے، جومذہبی مسائل پر بھی اظہار رائے فرماتے رہتے ہیں، ناراضی کا اظہار فرمایا اور اُسے تکریمِ انسانیت کے خلاف قرار دیا وہ لکھتے ہیں: ’’فقہ در اصل مزید پڑھیں

تبدیلیِ جنس حلال ہے یا حرام؟ شرعی حکم کیا ہے؟ محمدمصعب

اِس وقت پوری دنیا اور خصوصاً مغربی ممالک میں بہت سے افراد تبدیلیِ جنس یعنی مرد سے عورت اور عورت سے مرد بننے کے ذریعہ اپنی نامراد جنسی تسکین میں مبتلا ہیں، اور دن بہ دن یہ ناپاک اور فطرتِ الٰہی سے متصادم جذبہ، بڑھتا ہی چلا جارہا ہے۔ اس سنگین اور بہت سے دنیوی مزید پڑھیں