حسین نواز نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے لندن پارک لین فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔\r\nنمائندہ ایکسپریس نیوز کےمطابق سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی گزشتہ سماعت میں لندن اپارٹمنٹس کے ریکارڈ جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت...