مذہبی نہ لبرل، بس وزیراعظم - حماد احمد

چند دن پہلے خواجہ آصف نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا کہ حافظ سعید وغیرہ ریاست پر بوجھ ہیں، جس پر یار لوگوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا، خوشی کا اظہار ہم بھی کرتے لیکن تب اگر خواجہ آصف مسلم لیگی نہ ہوتے۔ یہ دوسرا ایسا موقع تھا جس پر ہمارے چند درجن لبرل پاکستانیوں نے خوشی منائی، اس سے پہلے ان کو مسلم لیگ سے...