غزوہ سِندھ و ہِند، نبوی پیشین گوئیوں کی روشنی میں - ڈاکٹر عصمت اللہ

غزوہ ہند و سندھ اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، اس کا آغاز خلفائے راشدین کے عہد سے ہوا جو مختلف مراحل سےگذرتا ہوا آج 2016ء میں بھی جاری ہے اور مستقبل میں اللہ بہتر جانتا ہے کہ کب تک جاری رہےگا۔ اس کی دینی بنیادوں پر غور کریں تو حقیقت یہ ہے کہ ایک لحاظ سے غزوہ ہند، نبوی غزوات و سرایا میں شامل...