وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ - اشفاق پرواز

جب خالق کائنات نے حضرت آدم کو جنت ارضی پر اپنا نائب بنا کر بھیجا تو دنیا کی رونق میں کچھ کمی سی تھی۔ ہر منظر کچھ پھیکا پھیکا سا تھا، سنسان جزیروں اور ویران جنگلوں میں بہار پیدا کرنے کے لیے وجود زن کی اشد ضرورت محسوس کی گئی اور پھر وجود زن کو کائنات کا حسن بنا کر اس کے ذرے ذرے کو رشک فردوس بنا دیا...