دعا کیجیے - محمد طلحہ قیصر

وہ ایک چھوٹے قد کی، خاموش طبع، باتہذیب اور شرمیلی خاتون تھی، جسے محفل میں کوئی مشکل سے ہی نوٹ کر پاتا تھا لیکن اگر موقع پر کچھ کہنے کی ضرورت پڑتی تو بھی وہ پیچھے نہ ہٹتی تھی۔ وہ شروع سے ہی نازک مزاج تھی ذرا سی بات کو دل پر لے لیا کرتی تھی۔ اس کی اسلام سے لگن قابلِ رشک تھی۔ جب وہ امریکہ کی معروف ایم...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!