کردستان ریفرنڈم: عراق کے تین ٹکڑے کرنے کا آغاز - تزئین حسن

رواں ماہ کی 25 تاریخ کو شمالی عراق کے شہر اربیل میں قائم کردستان کی علاقائی حکومت نے عراق سے علیحدگی اختیار کرنے کے لیے ریفرنڈم منعقد کیا۔ نیو ورلڈ آرڈر کے تحت عراق کو شیعہ، سنی اور کرد تین حصّوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ نیا نہیں، یہ مشرق وسطیٰ کی نئی تقسیم کا منصوبہ ہے۔ اس کی بازگشت 2003ءمیں عراق...