سیکولر بھینسا اور رائٹ لیفٹ کے پیادے - ابن حجر

لوگوں کے جان و مال اور ان کی ماؤں بہنوں کی عزتوں سے کھلواڑ کرنے والے بدنام زمانہ ڈاکو تھے، جو ریاست کی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے، اور پولیس نے ان کو ”ڈرائنگ روم کی سیر“ کروا دی. ڈاکوؤں نے جن افراد کا مال لوٹا تھا، جان لی تھی اور ان کی عورتوں کی عزتیں برباد کی تھیں، انھی لواحقین کی طرف سے بیان: ”یہ...