لوگو ! میں کام یاب ہوگیا – ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

چند ماہ قبل کی بات ہے، مرکز جماعت اسلامی ہند میں کام کرنے والے اور اطراف میں رہنے والے ظہر کی نماز کے لیے مسجد کی طرف رواں دواں تھے. اسی دوران بھائی معین الدین، جو مرکز کے شعبہ مالیات میں کام کرتے ہیں، اپنے بچے کا ہاتھ پکڑے ہوئے ’اسکالر اسکول‘ کی طرف سے مزید پڑھیں

ترک سیکولرازم کا آنکھوں دیکھا حال – مجیب الحق حقی

آئیے آپ کو آج سے بیس سال قبل کے ترکی کی ایک جھلک دکھاتے ہیں۔ پی آئی اے کے ہم تین ساتھیوں نے عمرے کا ارادہ کیا اور طے ہوا کہ ویزہ کھلتے ہی روانہ ہوں گے تاکہ رش سے بچ کر سکون سے عبادات کریں۔ لیکن معلوم ہوا کہ ابھی ویزہ ان لوگوں کو مزید پڑھیں

اسلامسٹوں کے پاس آخری موقع – محمد علی

2013 کے ”انتخابات“ میں میری ذاتی خواہش تھی کہ عمران خان، نواز شریف اور اسلام کے نام پر سیاست کرنے والی سیاسی جماعتیں یعنی دیوبندی مسلک کی جمیعت علماء اسلام، اہل حدیث کی جمیعت اہل حدیث، بریلوی مسلک کی جمیعت علماء پاکستان، اور جماعت اسلامی سب آپس میں مل کر ایک اتحاد کی صورت میں مزید پڑھیں

ریاست اور مذہب کا تعلق، حقیقت کیا ہے؟ محمد اشفاق

ریاست اور مذہب کے باہمی تعلق پہ بحث چلتی رہنی چاہیے. میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اگر مسلمانوں کو من حیث القوم کسی خطہ ارضی پر اقتدار حاصل ہو جائے تو وہاں اسلامی قوانین کا نفاذ ان پر واجب ہو جاتا ہے. جہاں تک یورپ کا معاملہ ہے میرے خیال سے یورپ نے مزید پڑھیں

سیکولرازم، خوشحالی کا نظریہ یا خوش فہمی؟ ابو انصار علی

سیکولرازم کے بارے آپ کا خیال ہے کہ یہ خوشحالی کا سرچشمہ ہے، تو آپ بھولے بادشاہ ہیں۔ سیکولرازم سیاسی فلاح کا ضامن ہے، تو یہ بھی آپ کی خوش فہمی ہے۔ اگر یہ سوچتے ہیں کہ معاشی ترقی کا ہر زینہ اسی کے سرمایہ دارانہ نظام کی راہداری سے گزرتا ہے، تو آپ کا مزید پڑھیں

کیا اسلام میں جمہوریت ہے؟ – ڈاکٹر زاہد شاہ

لغت دیکھیں تو جمہوریت کے معنی ہیں ریت کا ڈھیر، اور جمہورالناس سے مراد لوگوں کے ممتاز اور نمایاں افراد یا اکثریت ہے۔ اسلام میں یہ اس لفظی معنی میں استعمال ہوتاہے جبکہ اصطلاحی لحاظ سے یہ ایک نظام کے طور پر استعمال ہوتاہے جس سے مراد “الحکم الناس لناس علی الناس” یعنی عوام کی مزید پڑھیں

False-flag کی ناکامی – ام الہدیٰ

جناب ظلم کا نشانہ بننے والے تو پختون ہی تھے۔ آپ سب مانتے بھی ہیں لیکن تصویر کے اس رخ سے جس سے آپ کو ایک ایجنڈے پر کاربند میڈیا نے آگاہ کروایا۔ چلیں تصویر کا ایک اور رخ بھی دیکھ لیجیے جس سے میڈیا کے اس الاپے گئے راگ کی حقیقت واضح ہو جاتی مزید پڑھیں

الحاد ڈاٹ کام کیسے وجود میں آئی؟ علی ملک

ایک طرف ملحدین گروپوں اور پیجز وغیرہ پر اسلام، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف چھوٹی چھوٹی پوسٹیں اور meme بنا کر عام فیس بک کے قاری کو شک و ابہام، وساوس اور مغالطوں میں مبتلا کر رہے تھے تو دوسری طرف حال ہی میں گرفتار ہونے والا ملحدوں کا کرتا دھرتا ایاز نظامی ویب مزید پڑھیں

کیا بھارت سیکولر ملک ہے؟ احسن سرفراز

تقریباً بائیس کروڑ آبادی پر مشتمل اتر پردیش دریائے گنگا کے انتہائی زرخیز اور گنجان آباد میدانوں پر پھیلی ہوئی ریاست ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی اور رقبے کے لحاظ سے پانچویں بڑی ریاست ہے۔ یہاں مسلمان 20 فیصد پائے جاتے ہیں۔ اس کی سرحدیں نیپال کے علاوہ بھارت مزید پڑھیں

23 مارچ اور سیکولرازم کے فکری تضادات – آصف محمود

سیکولرازم چونکہ ردعمل کی نفسیات کا نام ہے، اس لیے ہر ایسے موقع پر جب قوم اسلام کی نسبت سے کوئی خوشی منا رہی ہوتی ہے، یہ واردات ضرور ڈالتے ہیں. ابھی 23 مارچ کو جب میں نے دیکھا کہ شہید ٹی ایم کی ایس ایس جی کا سالار صدر مملکت کو قومی پرچم پیش مزید پڑھیں