سیلف مینجمنٹ – سید قاسم علی شاہ

انسان کی زندگی مختلف مراحل پر مشتمل ہے جیسے بچپن، لڑکپن، جوانی، ادھیڑ پن اور بڑھاپا۔ انسان کی زندگی کا جب آغاز ہوتا ہے تو اسے کسی قسم کا شعور نہیں ہوتا، یہاں تک کہ اسے بےلباسی کا احساس نہیں ہوتا، پھر جیسے ہی عمر پانچ یا چھ سال ہوتی ہے، اس کے اندر شرم مزید پڑھیں