سونا عورت کی کمزوری نہیں، طاقت ہے - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

حوا کا یہ اثاثہ جسے وہ چیونٹی کی مانند ذرہ ذرہ کر کے جوڑتی ہے اور مرد کے طعنے سنتی ہے، عموما اس کے آدم کے کام ہی آتا ہے. اس زرد عشق کا خمیر بھی حوا کی چیونٹی والی فطرت سے جڑا ہے. بےشک سجنے سنورنے کا معاشرتی رویہ بھی سونے سے تسکین پاتا ہے اور یہ اسٹیٹس سمبل بھی ہے. لیکن دو چار پانچ سال کی بچی کے لیے...