محمد بن سلمان کی ولی عہدی اور سعودی امریکی تعلقات کا تاریخی پس منظر - تزئین حسن

اس کی شادی 13 سال کی عمر میں اپنے فرسٹ کزن سے ہوئی۔ وہ اپنے شوہر کی آٹھویں بیوی تھی۔ شادی کے کچھ عرصے بعد اس کے شوہر نے اسے طلاق دے دی۔ یہ ظلم کی کسی داستان کا آغاز ہے نہ کسی ناکام شادی کا قصہ۔ یہ دنیا کی کامیاب ترین شادیوں میں سے ایک شادی تھی جس نے بلاشبہ مسلم دنیا کے اہم ترین ملک کو دو بادشاہ،...