قرآن ِحکیم کے ریاضیاتی اعجازات - نعیم الرحمان شائق

قرآن ِ مجید اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے ، جو آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی۔ چوں کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، لہٰذا اس جیسا کلام لانا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے۔ سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 88 میں ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے: ”کہہ دو! اگر سب آدمی اور سب جن مل کر بھی ایسا قرآن لانا چاہیں...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!