نواز شریف کو آخر مسئلہ کیا ہے؟ – راجہ بشارت صدیقی

شریف خاندان کی سیاست کا بیج جنرل ضیاء الحق کے دور میں بویا گویا، جس نے جی ایچ کیو کے خون جگر سے خوب برگ و بار نکالے اور آج یہ ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ جنرل ضیاء الحق کی موت کے بعد جب اسلم بیگ فوج کے سربراہ بنے تو میاں برادران کے مزید پڑھیں

کیا اسلامی ملٹری اتحاد عالمی قوت بن سکے گا؟ – پروفیسر جمیل چودھری

عثمانی سلطنت کے بکھرجانے کے بعد مسلمانوں کے عالمی اثر و رسوخ میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ مغرب کی غلامی سے آزادی حاصل کئے بھی ایک عرصہ بیت گیا ہے لیکن کئی اتحاد بھی مسلمانوں کو تحفظ نہیں دے سکے۔ ایک چھوٹے سے اسرائیل نے ہی پڑوسی عربوں کو پے درپے شکستیں دیں۔ او مزید پڑھیں

حجاج بن یوسف اور جنرل راحیل شریف – علی عمران

حجاج بن یوسف کو عالم اسلام کا ظالم ترین شخص کہا جاتا ہے. اس نے ہزاروں متقی اور دیندار صلحاء و علماء کو تہہ تیغ کیا، تاہم جو بات میرے سامنے ہے، وہ یہ کہ وہ زمانہ اندھے بہرے فتنے کا زمانہ تھا. ہر گروہ حکومت کا داعی اور اس کے لیے ساعی تھا. ایسے مزید پڑھیں

راحیل شریف، اسلامی فوج اور نون غنے – آصف محمود

جہاں تک راحیل شریف صاحب کا کسی مبینہ اسلامی فوج کی سربراہی کا معاملہ ہے میری رائے میں یہ ایک غلط اقدام ہے اور میں اس پر گزارشات پیش کر چکا ہوں. لیکن جہاں تک خواجہ آصف صاحب کی اس بات کا تعلق ہے کہ حکومت سے جنرل راحیل شریف نے این او سی نہیں مزید پڑھیں

مجوزہ مسلم افواج، راحیل شریف اور ہمارا ففتھ کالمسٹ – حامد کمال الدین

حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمارا میڈیا ’داعش‘ اور ’ٹیررزم‘ کے خلاف سب کے نعروں کا یقین کر رہا ہے، بلکہ داد بھی دیتا ہے۔ ہمارے اِس لاچار عالم اسلام میں امریکہ، روس، ایران وغیرہ قوتیں ’داعش‘ کا نام لے کر جس کو بھی ماریں اور اپنی ریگولر آرمی لے کر جس بھی ملک مزید پڑھیں

خدارا انصاف کیجیے – امیر معاویہ

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جن جرنیلوں کو بطور آرمی چیف قوم نے بےحد عزت واحترام سے نوازا، ان میں جنرل راحیل شریف کا نام ممکنہ طور پر سرِفہرست لکھاجا سکتا ہے، وہ بجا طور پر ان چند گنے چنے جرنیلوں میں سےایک ہیں جنہوں نے خود کو سیاست میں ملوث ہونے سے ہر ممکن مزید پڑھیں

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ پر خودکشی کرنیوالے کی دردناک داستان

کراچی پریس کلب کے گیٹ کے ساتھ بچھے فٹ پاتھ پر وہ تھا نہ اس کا بوریا بستر تھا۔ اس کی جگہ کچھ اور لوگ آکر بیٹھے ہوئے تھے۔ سامنے ہی سڑک پر تنظیم اسلامی کے منظم اور بااخلاق کارکنان سندھ حکومت کے ”تحفظ اقلیت بل“ کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ سیلانی خاموشی سے فٹ مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کا خوابِ پریشاں – ابو الحسن

وسیع و عریض عالیشان کمرے کی چھت سے لٹکتا فانوس چاروں طرف روشنیاں بکھیر رہا ہے۔ ٹھنڈک اور خوشبو کے امتزاج نے آرام دہ کمرے کے ماحول کو مزید دلکش بنا رکھا ہے۔ قیمتی نرم صوفے پر براجمان وزیراعظم کے ماتھے پر مگر پسینے کی نمی نظر آتی ہے اور چہرے پر تفکر کی لکیریں مزید پڑھیں

آ بیل مجھے مار – ڈاکٹر غیث المعرفۃ

یوں تو مسلمان ممالک میں کم فہم اور کم عقل قیادتیں کثرت میں پائی جاتی ہیں، حالات کی نبض سے بیگانہ، منصوبہ سازی سے عاری اور دوررس فیصلہ کرنے سے نا آشنا۔لیکن خوش قسمتی سے ہمیں اس قبیل کی ترقی یاب نسل سے فیض یاب ہونے کا موقع ملا ہے، کچھ لوگ ہوتے ہیں جو مزید پڑھیں

خلاف معمول آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا اعلان – آصف خان

آج صبح اُٹھ کر دفتر جانے کی تیاری کرنے لگا۔ خلافِ معمول آج اس وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی، لائٹ آ رہی تھی، خلافِ معمول دفتر بروقت پہنچا اور کیفے ٹیریا سے ناشتہ آرڈر کیا۔ جب ناشتہ ٹیبل پر آیا تو خلافِ معمول ناشتے میں 2 فرائی انڈوں کے بجائے صرف ایک چائے کا کپ مزید پڑھیں