خُنثٰی مشکل کا مسئلہ - پروفیسر مفتی منیب الرحمن

30 دسمبر کو ایک قومی اخبار میں ایک عالم نے ’’خُنثٰی مشکل ‘‘ کے غسلِ میت کا مسئلہ لکھا، تو اُس پر ممتاز دانشور جناب خورشید ندیم نے، جومذہبی مسائل پر بھی اظہار رائے فرماتے رہتے ہیں، ناراضی کا اظہار فرمایا اور اُسے تکریمِ انسانیت کے خلاف قرار دیا وہ لکھتے ہیں: ’’فقہ در اصل ایک عہد کے مسائل پر دینی...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!