خورشید ندیم کا عدالت سے عصبیت تک کا منطقی سفر - عماد بزدار

محترم خورشید ندیم نے سیاسی عصبیت کی ایک بحث چھیڑ دی۔ محترم ارشاد عارف نے اس پہ ایک خوبصورت کالم بھی لکھا، حالانکہ جواب میں کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں تھی. میں نے موصوف کے گزشتہ کچھ عرصے میں لکھے گئے کالموں پر کچھ محنت کی تو اندازہ ہوا کہ ان کا مسئلہ کوئی فکری بحث وغیرہ نہیں، وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ...