خواجہ سراء اور حجاب - دُرِّ صدف ایمان

آج سے تقریباً نو، دس ماہ پہلے کی بات ہے جب اکیڈمی سے وابستہ تھی اکیڈمی چونکہ دس پندرہ منٹ کی واک پر ہی تھی تو عموماً قدموں کو ہی زحمت دی جاتی آنے جانے کے لیے۔ کبھی کبھی میرے دنیا سے مصروف ترین بھائیوں کو فراغت ہوتی تو میسج کر کہ کہہ بھی دیتی کہ چاروں میں سے کوئی بھی لینے آجائے۔ لیکن ایسا بہت کم...