عسکری بیٹے کا سیاسی باپ اور فکری دوست کا جانشین - شاہ عباس

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بزرگ علیحدگی پسند لیڈر سید علی گیلانی نے 18مارچ کے روز اپنے دیرینہ ساتھی محمد اشرف صحرائی کو اپنا جانشین مقرر کر کے ان خدشات کو غلط ثابت کردیا کہ وہ کشمیر کی سبھی بڑی سیاسی جماعتوں کی طرز پر خاندانی سیاست آگے بڑھائیں گے۔ ابھی اس فیصلے کوایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ...