میرے نبی ﷺ سے میرا رشتہ - سعدیہ نعمان

عبداللہ امی سے کہانی سنتا ہے، روز رات کو جب وہ سونے کے لیے بستر پہ جاتا ہے۔ آج امی نے اسے کالے پتھر کی کہانی سنائی. اللہ کا گھر دوبارہ سے بنایا جا رہا تھا اور مقدس کالے پتھر پہ سب قبیلے لڑائی کر رہے تھے کہ خانہ کعبہ کی دیوار میں اسے نصب کرنے کی سعادت کسے ملے گی؟ پھر کیا ہوا؟ یہ لڑائی کیسے ختم ہوئی؟...