جوائنٹ فیملی سسٹم اور ہمارے لکھاری – محمد عرفان ندیم

آپ یہ مثالیں دیکھیں: \n کسی انسان کی جان لینا گناہ ہے لہذا سزائے موت بھی گناہ ہے، \nانسانی اعضاکو کاٹنا جرم ہے سرجن انسانی اعضا کاٹتا ہے لہذا وہ بھی مجرم ہے۔\n\nیہ ہے خلاصہ اس تحریرکا جو چند دن پہلے حیا حریم کے نام سے دلیل کے پلیٹ فارم پر شائع ہوئی ہے۔ محترمہ مزید پڑھیں

کیا خاندانی نظام ظلم ہے؟ محمد زاہد صدیق مغل

کچھ روز قبل”دلیل“ پر خاندانی نظام کے غیر اسلامی ہونے کے حوالے سے ایک تحریر سامنے آئی جس میں کوئی اسلامی دلیل موجود نہ تھی۔ اس تحریر کے استدلال کی کل بنیاد ”بڑے بھائی پر ہونے والے مظالم“ کا حوالہ تھی جس کا برادر عامر خوکوانی صاحب نے تفصیلا جواب دیا ہے۔ اس تحریر میں مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنا کیوں ضروری ہے؟ فیصل اقبال

کچھ اشکالات کا جائزہ لیتے ہیں ۔\n”دیور موت ہے.“ (بخاری)\nلیکن اس حدیث کا یہ مطلب کہاں سے نکل آیا کہ آپ نے تسیرے محلے میں جا کر الگ رہنا ہے؟\nحضور نبی کریم ﷺ نے تمام امہات المؤمنین کے لیے علیحدہ حجرے بنوائے تھے. درست، لیکن اس سے یہ تھوڑی ثابت ہوتا ہے کہ آپ نے مزید پڑھیں

کیا واقعی مشترکہ خاندانی نظام ہندوؤں‌کا نظام ہے؟ محمد عامر خاکوانی

دلیل پر اس حوالے سے تحریر شائع ہوئی، جس میں‌ کہا گیا کہ مشترکہ خاندانی نظام یا جوائنٹ فیملی سسٹم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، اور یہ ہندوؤں‌کے ساتھ رہنے کی یادگار ہے، جہاں‌ بڑا بیٹا جائیداد کا وارث ہوتا ہے اور پورا خاندان اکٹھا گزارا کرتا ہے، وغیرہ۔ کیا واقعی ایسا ہے؟\n\nپہلے تو مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی سسٹم کی بڑی خرابیاں – لائبہ خان

جوائنٹ فیملی سسٹم میں بہت ساری خرابیاں ہیں .ان سب خرابیوں کو تحریر کرنا ایک مشکل کام ہے. اس ل\0یے اس تحریر میں جوائنٹ فیملی سسٹم کی صرف بڑی بڑی خرابیاں تحریر کروں گی.\n‏1. سیاہ و سفید کا مالک صرف اور صرف فیملی کا بڑا ہوتا ہے جو کہ غلط ہے.\n‏2. فیملی کا بڑا غلط مزید پڑھیں

مشترکہ خاندانی نظام، نعمت ہے یا زحمت؟ ریحان اصغر سید

جوائنٹ فیملی سسٹم اسلامی نہیں ہندوانہ نظام ہے ! نامی بلاگ جو کچھ دن پہلے دلیل پر ہی شائع ہوا ہے، نظروں سے گزرا۔ بلاگ میں مخصوص پاکستانی انداز میں ایک انتہائی مؤقف لیتے ہوئے اپنے حق میں دلائل دیے گئے ہیں۔ پڑھ کے یہ احساس ہوا کہ اس وسیع موضوع کے بہت سے گوشوں مزید پڑھیں

کیا جوائنٹ فیملی سسٹم اسلام کے خلاف ہے؟ محمد زاہد صدیق مغل

بعض معاملات کے بارے میں ہمارے یہاں یہ عجیب طرز استدلال پایا جاتا ہے کہ انہیں غیر اسلامی ثابت کرنے کے لیے بس انہیں ”ہندوانہ“ کہہ دیا جائے، یوں گویا دلیل کا حق ادا ہوگیا۔ اور یا پھر زیادہ سے زیادہ یہ کہہ دیا جائے کہ ”یوں صحابہ کے دور میں نہ ہوتا تھا“ جبکہ مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی سسٹم، اسلامی نہیں ہندووانہ نظام ہے – حیا حریم

مجبوری صرف سڑک پر بیٹھ کر بھیک مانگنا ہی نہیں ہوتی۔\nمجبوری صرف کسی فٹ پاتھ پر ٹھیلا لگانے کا نام نہیں ہوتا۔\nمجبوری کسی کے دروازے پر جاکر جھاڑو لگانے کا ہی نام نہیں ہوتا۔\nمجبوری کبھی اچھے خاصے انسان کی بھی ہوتی ہے، جب وہ سب سے بڑا بھائی ہو۔\nمجبوری کبھی اس برداشت اور تحمل کا مزید پڑھیں

عورت اور پردے! ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

بچپن میں کزن نے چھیڑا، ماں نے سمجھایا پردہ رکھو، بھائی ہے، ماموں کا بیٹا ہے، چچا زاد ہے. \nکچھ سال گزرے تو سکول کالج کے رستے میں کھڑے لڑکوں نے آوازے کسے. ماں کو شکایت کی تو ماں نے کہا پردہ رکھو. بھائیوں کو پتہ لگا تو ایسا نہ ہو کہ غیرت میں کوئی مزید پڑھیں