سوشل میڈیا کے دانشور - محمود فیاض

۔ ایک فیس بکی دانشور اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتا ہے؛ ”میں دوسری دنیا کی مخلوق ہوں، اور تم سب نرے نکمے ہو، سمجھ نہیں آئی تو آگے شئیر کر دو.“ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دو منٹ بعد ۔ ۔ بھیڑ نمبر ایک: ”کیا بات ہے استاد جی.“ بھیڑ نمبر دو: واہ سر مزہ آ گیا. بھیڑ نمبر تین: کیا آئیڈیا ہے جناب، کمال کی سوچ۔ مصروف ویلا (بغیر پڑھے):...