گمشدہ افراد بلاگر تھے یا کچھ اور؟ سید معظم معین

طوفان اٹھ رہا ہے کہ بلاگرز اٹھا لئے گئے آزادی اظہار رائے کو دبا دیا گیا۔ امریکہ اور برطانیہ تک کی حکومتیں ہل کر رہ گئیں کہ گمشدہ بلاگرز کا کیا بنے گا۔ گمشدہ بلاگرز کے اہل خانہ بھی پریشان ہیں کہ ان کے پیاروں کا مستقبل کیا ہو گا۔ ہر طرف چیخ و پکار مزید پڑھیں

جبری گمشدگی؛ قانون و اخلاقیات، چند اہم سوالات – ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

کئی دنوں سے اس موضوع پر لکھنے کا ارادہ تھا لیکن مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں ملا۔ اس دوران میں کئی اہل علم و قلم نے اس موضوع کے مختلف پہلوؤں پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ کسی نے حقوقِ انسانی کی دہائی دی ہے، تو کوئی دہائی دینے والوں کے ”دوغلے پن“ مزید پڑھیں

امتیاز عالم اور غیر مہذب بیانیہ – ڈاکٹر رانا تنویرقاسم

آ ج کے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں امتیازعالم صاحب فرماتے ہیں کہ: ”جرات تحقیق، پاک سرزمین پر سراٹھانے والوں، تکفیری دہشت گردوں کو ملامت کرنے والوں کو دن دیہاڑے دارلحکومت سے اٹھا لیا گیا، ریاست اور شدت پسند گروہ، قانون ہاتھ میں لینے والے خود جلاد بننے نکل کھڑے ہوئے ہیں، تکفیر اور مزید پڑھیں

غائب نہیں، حاضر کیجیے – عاطف الیاس

پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا کے سیکولر اور لبرل مےخانوں میں، وہ عظیم ہنگامہ برپا ہے کہ تھوڑی سی پینے کا الزام بھی چھوٹا سا لگ رہا ہے۔ غضب خدا کا یک نہ شد چہار شد، وہ بھی اکٹھے۔ اوپر والوں کو بھی کچھ خیال کرنا چاہیے، اگر سارے اندر ہوں گے تو موچی مزید پڑھیں

لبرل ازم اور سلمان حیدر – ڈاکٹر رانا تنویر قاسم

لبرل ازم اور سیکولرازم کی آڑ میں اسلام اور مسلم سماج پر جہاں فکری یلغار جاری ہے، وہاں سرمایہ دارانہ استعمار اور ’’انتہا پسندی‘‘ و ’’دہشت گردی‘‘ جیسے مذموم نعروں کی آڑ میں بعض طبقات کا بڑے پیمانہ پر استحصال بھی ہو رہا ہے۔ کمیونزم اور سوشلزم کی شکست کے باوجود مذکورہ دونوں نظریات اپنی مزید پڑھیں

توہین مذہب، فیس بکی عدالتیں اور انسانی حقوق – علی ملک

معروف سماجی کارکن جبران ناصر نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے قانون کی بالادستی کی بات کی ہے، سوال یہ ہے کہ یہ قانون کی بالادستی اب کیوں یاد آ رہی ہے؟ جبران ناصر کا ویڈیو پیغام بھینسا، موچی، روشنی جیسے پیجز کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کا باعث تھے. ریاست، فوج، پاکستان، نظریہ پاکستان مزید پڑھیں

پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی – محمد عامر خاکوانی

آج ایک خبر میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر متحرک سیکولر سوچ رکھنے والے چار بلاگرز پچھلے چند دنوں کے دوران لاپتہ ہوئے ہیں۔ ان میں اسلام آباد کے پروفیسر سلمان حیدر قابل ذکر ہیں، ایک اور لاپتہ بلاگر کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ پولیو کے مریض ہیں۔ پروفیسر سلمان حیدر کو مزید پڑھیں