وہ میرے بچوں کی ماسی نکلی ماں نہیں - اسری غوری

وہ آنسوؤں سے رو پڑے تھے۔ بیس سالہ ازدواجی زندگی میں انھیں کسی نے اپنی بیوی کی کوئی شکایت یا برائی زبان پر لاتے نہ سنا تھا۔ وہ بہت منکسر المزاج شخصیت کے حامل تھے، مگر آج نجانے کس کیفیت میں بول رہے تھے۔ ''ہم بیویاں لاتے وقت بس ان کی خوبصورتی اور ڈگریاں دیکھ کر سمجھتے ہیں کہ یہ پڑھی لکھی ہیں خوبصورت...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!