میں باغی کیوں ہوں؟-اوریا مقبول جان کے اہم انٹرویو کا آخری حصہ

معروف کالم نگار اور سینئر بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کے ساتھ خصوصی انٹرویو انٹرویو: جمال عبداللہ عثمان اس انٹرویو کا پہلا حصہ پڑھیں سوال: آپ نے آخری زمانے اور قیامت کی آمد کا ذکر کیا، اعتراض ہوتا ہے کہ آپ کو قیامت کی بڑی جلدی ہے۔ اوریا مقبول جان: پہلی بات یہ ہے کہ یہ انبیاء علیہم السلام اور...