اسلامی ریاست انعام الہی ہے یا حکم الہی؟ وسیم گل

سادہ ترین الفاظ میں: 1- انسان کے لیے... اللہ کا ہر حکم دراصل انعام (Blessing) ہی ہوتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ خالق (Creator) کو اپنی مخلوق (Creature) کی کیمسٹری کا مکمل علم ہے. وہ اس کے مادی جسم اور روح، دونوں کی کیفیت و صلاحیت اور ان کے تقاضوں سے مکمل واقفیت رکھتا ہے اور انھی سب پہلوؤں کو مدنظر...