متبادل بیانیہ، خلافت اور دہشت گردی – سید معظم معین

پاکستان کے معتدل اسلام پسند حلقے جس اسلامی ریاست یا حکومت کی بات کرتے ہیں وہ نہ تو تھیاکریسی ہے جس کی مثال سولھویں صدی کی مغربی پاپائیت ہے اور نہ اکیسویں صدی میں داعش کی ظالمانہ سوچ و فکر اور نہ ہی وہ مغربی تہذیب و تمدن سے مرعوب غلامانہ رویے پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں

نقطہ نمبر تین – ڈاکٹر غیث المعرفہ

نقطہ نمبر تین

سائنس کیا ہے؟ ایک ایسی عقلی اور عملی سرگرمی جس میں اس مادی اور فطری دنیا کے رنگ ڈھنگ کا مشاہدے اور تجربے کی مدد سے منظم مطالعہ کیا جائے۔میں اس کو مزید کھولنے کی کوشش کرتا ہوں رنگ ڈھنگ کی ترکیب بہت سوچ کر استعمال کی گئی ہے کیونکہ اس میں مادے کے اجزائے مزید پڑھیں

اسلامی ریاست کے مقاصد – وسیم گل

اسلامی ریاست ”مقاصد شریعت“ کی تکمیل کا ذریعہ ہے. اسلامی ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقاصد شریعت کی تکمیل… یعنی انسان کے دین، جان، عقل، نسل اور مال کی حفاظت و نشوونما کا ذریعہ بنے. اگر وہ ایسا کر رہی ہے تو اس سے زیادہ خوشی اور اطمینان کی بات کوئی اور نہیں مزید پڑھیں

اسلامی ریاست انعام الہی ہے یا حکم الہی؟ وسیم گل

سادہ ترین الفاظ میں: 1- انسان کے لیے… اللہ کا ہر حکم دراصل انعام (Blessing) ہی ہوتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ خالق (Creator) کو اپنی مخلوق (Creature) کی کیمسٹری کا مکمل علم ہے. وہ اس کے مادی جسم اور روح، دونوں کی کیفیت و صلاحیت اور ان کے تقاضوں سے مکمل واقفیت مزید پڑھیں

امت مسلمہ اور دوسری امتیں، تاریخ، واقعات اور مستقبل – سرورالدین

امت مسلمہ کا وجود انسانی وجود کے تسلسل میں ایک فیصلہ کن موڑ ہے کیونکہ اس امت کا پیغام انسانیت کے لیے آخری پیغام ہے اور یہ امت اللہ رب العالمین کی طرف سے انسانیت کو یہ پیغام پہنچانے کی مکلف ہے، جیسا کہ قرآن کہتا ہے کہ: \n\nتم بہترین امت ہو جو لوگوں کے مزید پڑھیں

اسلام، ریاست اورسیکولرزم-خورشید ندیم

\n\nسیاست اگر کسی نظامِ ِاخلاق کی پابند ہے تو اسے مذہب سے لاتعلق نہیں کیا جا سکتا۔ دنیا میں انسانوں کی غیر معمولی اکثریت آج بھی مذہب ہی کو اخلاقیات کا ماخذ سمجھتی ہے۔ اخلاق کو مابعدالطبیعات کے بجائے طبیعات سے متعلق کرنے کی کوشش ایک جدید تجربہ ہے۔ ابھی ہمیں اس معاشرے کا انتظار مزید پڑھیں