پاکستانی معاشرے میں مذہبی جماعتوں کا کردار – مرزا شہباز حسنین بیگ

پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، اور اس کے لیے اس خطہ ارض کے باشندوں نے لازوال قربانیوں کی داستان رقم کی۔ یہ بحث الگ ہے کہ گنتی کے چند علمائے کرام کے سوا سب تقسیم ہند کے مخالف تھے اور قیام پاکستان کی مخالفت میں پیش پیش تھے۔ مگر اس کے باوجود علامہ مزید پڑھیں

تعلیم کی دستک کچھ تلخ حقائق-محمد فرحان نیازی

قوموں کی زندگی میں تعلیم بنیادی حثیت رکھتی ھے دنیا کی تمام قومیں تعلیم س ہی اپنے اہم ترین مقاصد حاصل کر رہی ہیں یہ ایک حقیقت ھے کہ پاکستان کو بنے 67سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ھے لیکن ہم اج تک ایک قوم نہیں بن سکے آخر جس قوم کا یکساں نظام مزید پڑھیں

خطرے میں دین اسلام ہے یا مسلمان – سیّد محمّد اشتیاق

دنیا کے دیگر خطّوں کی طرح مسلمان ہندوستان بھی وارد ہوئے۔ ہندوستان کی تاریخ کے کئی ادوار ہیں۔ مسلمان ہندوستان کی تاریخ کے عہد وسطی میں ہندوستان آئے۔ ہندوستان کی قدیم تاریخ کا سب سے دلچسپ اور اہم نکتہ یہ ہے کہ ہندوستانی قوم اور تہذیب نے ہر آنے والی قوم یا حملہ آور کو، مزید پڑھیں

تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور رائٹ ٹریک؟ سردارجمیل خان

ہمارے اصل مسائل کیا ہیں؟ کرپشن، غربت، جہالت، اقربا پروری، بیڈ گورننس، دن بدن بڑھتی مہنگائی، قرضوں کا بوجھ، لاقانونییت، میرٹ کا استحصال، جعل سازی پر مبنی فرسودہ انتخابی نظام، کرپٹ سیاست زدہ ادارے، بجلی، پانی و گیس کا فقدان، ناجائز تجاوزات، کھلے ہوئے گٹر، بدبو دار ہسپتال، جعلی ذاتیں/جعلی ڈگریاں/جعلی ادویات، شرمناک شرح خواندگی، مزید پڑھیں

آزادی نسواں یا بربادی نسواں – قاضی حارث

میرے ایک جاننے والے ہیں ان کی زندگی کی خواہش تھی کہ وہ ڈاکٹر بنیں لیکن مالی حالات موافق نہ ہونے کے باعث وہ ڈاکٹر نہ بن سکے البتہ ایک کامیاب استاد بنے اور اچھی زندگی گزارنے لگے. لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ بچپن کی حسرتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں. ان کی ڈاکٹر بننے مزید پڑھیں

پاکستان میں نظریاتی سیاست کیوں ضروری ہے؟ مرزا شہباز حسنین بیگ

نظریہ، انسانی فکر کی نشوونما کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا زندگی کی بقا کے لیے آکسیجن. نظریہ کی عدم موجودگی غور و فکر کے دریچے بند کر دیتی ہے۔ انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا اعزاز اللہ تعالی نے محض ایک بنیاد پر عطا فرمایا ہے، اور وہ ہے عقل. عقل و شعور مزید پڑھیں

اکیسویں صدی اور مسلمانوں کی حالت زار – ابنِ جیلانی

اکیسویں صدی کے بگڑے ہوئے مسلم معاشرہ کی طرف جب کوئی مصلح اصلاح کی غرض سے نظر اٹھاتا ہے تو اس کا دل ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے. غیر مسلموں کا بیڑہ کیا اٹھائیں یہاں تو اپنے ہی ڈوبے ہوئے ہیں. عمل کا اتنا فقدان ہے کہ بہروپیے اور ملحدین مسلمانوں کا لبادہ اتنی آسانی سے مزید پڑھیں

سال رفتہ کی یادیں، سال نو سے امیدیں – اکرام الحق ربانی

لیجیے! سال 2016ء بھی رخصت ہوا۔ اپنے ساتھ بہت سوں کو لے گیا۔ کچھ خوشگوار اور بہت سی تلخ یادیں چھوڑ گیا۔ کچھ واقعات ایسے ہیں کہ جن کا درد ہم لاکھ کوشش کے باوجود بھلا نہیں پائیں گے۔ انفرادی المیے بھی ہیں اور اجتماعی بھی۔ اجتماعی المیوں کو دیکھا جائے تو یہ سال بھی مزید پڑھیں

یہ نظام امتحان ختم کیا جائے. عذرا بتول

پاکستان میں ایک عرصے سے طلبہ جس ذہنی کرب میں مبتلا پائے جاتے ہیں اس کا نام ہے ”امتحانات“. کون کتنا لائق ہے؟ کتنا قابل ہے؟ اس کا اندازہ امتحانات سے لگایا جاتا ہے. انسان بھلے ہی کتنا چُست اور قابل ہو، اگر امتحانات میں فیل تو ہر چیز میں فیل. یہ دیکھے بغیر کہ مزید پڑھیں

سی پیک اورگوادر کے طلبہ کا سوال – ببرک کارمل جالی

سی پیک تو بلوچستان میں ہے مگر ترقی پنجاب میں ہو رہی ہے؟ یہ سوا ل گوادر کی ایک طالبہ نے خادم اعلیٰ پنجاب جناب شہباز شریف سے پو چھا. اس سوال کا جواب دینے سے تو خادم اعلیٰ قاصر رہے، اور میزبان نے ایک قہقہے کے بعد خاموشی اختیار کر لی۔ اس خبر کو مزید پڑھیں