مسیحاکی تلاش – محمد جنید رضا

غیر منقسم ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں پر انگریز دور حکومت میں جس طرح علمی و عملی زوال آیا وہ اپنے اندر ایک کر بناک کی داستان لیے ہوئے ہے ۔اُس دور میں کچھ ایسی فضا ہموار کی گئی کہ عوام الناس کا تعلق اہل علم حضرات سے دھیرے دھیرے کٹتا گیا اور عوام الناس مزید پڑھیں

نوٹس، معطلی کے سوا کچھ نہیں ہوگا – محمد عمیر

حادثے یا سانحے سے بڑا سانحہ یہ ہوتا ہے کہ اس سے کچھ سبق حاصل نہ کیا جائے۔ غلطی ہونا اس بات کی سند ہے کہ آ پ کوشش کر رہے ہیں مگر ہر بار ایک ہی غلطی کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ سیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ ہسپتالوں میں علاج معالجہ نہ مزید پڑھیں

محبِ وطن کون ہے؟ شیخ خالد زاہد

ایک انتہائی احمقانہ سوال ذہن میں رہ رہ کر کچوکے لگا رہا ہے (جی ہاں بلکل درست کہا آپ نے احمقانہ سوال احمق کے دماغ میں نہیں تو ۔۔۔۔۔) سوال یہ ہے کہ پاکستان کے حصول کی جدوجہد کرنے والے لوگوں کو آزادی سے محبت تھی نفاذِ اسلام سے یا پھر وہ صرف علیحدگی چاہتے مزید پڑھیں

حادثات پر حادثات، آخر کوئی تو سد باب ہو! سیّد محمّد اشتیاق

ہر قوم اور ملک پر کٹھن وقت آتا ہے۔ قدرتی آفات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے اور ناگہانی حادثات کا بھی۔ لیکن باشعور قومیں ان حادثات، سانحات اور اندوہناک واقعات سے سبق حاصل کرتی ہیں اور مستقبل میں ان سے بچنے کے لیے پیش قدمی اور منصوبہ بندی کرتی ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک مزید پڑھیں

مخلوط تعلیمی ادارے اور والدین کی ذمہ داری – تنزیلہ یوسف

آج سے دس پندرہ سال پہلے تک مخلوط تعلیمی ادارے کا تصور ہی محال تھا۔ ایسے ادارے میں بچوں کو بغرض تعلیم بھیجنا والدین اچھا خیال نہیں کرتے تھے اور پوری کوشش یہ کی جاتی تھی کہ لڑکے اور لڑکی کا داخلہ علیحدہ سکول میں کروایا جائے۔ کم ازکم کالج لیول تک لڑکے اور لڑکی مزید پڑھیں

لاپتہ ایڈمنز اوردست وگریباں عوام – محمد علی نقی

گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح فیس بک پیجز کے ایڈمنز لاپتہ ہوئے ہیں، اسی طرح سوشل میڈیا میدان جنگ کا روپ دھار چکا ہے. مختلف نظریات رکھنے والے لوگ ان واقعات کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں، کہیں سے اداروں پر انگلی اٹھائی جارہی ہے تو کچھ اس بات کے قائل ہیں کہ مزید پڑھیں

سیکولر بھینسا اور رائٹ لیفٹ کے پیادے – ابن حجر

لوگوں کے جان و مال اور ان کی ماؤں بہنوں کی عزتوں سے کھلواڑ کرنے والے بدنام زمانہ ڈاکو تھے، جو ریاست کی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے، اور پولیس نے ان کو ”ڈرائنگ روم کی سیر“ کروا دی. ڈاکوؤں نے جن افراد کا مال لوٹا تھا، جان لی تھی اور ان کی عورتوں کی مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کا غلط استعمال – عاشور عاصم

ایک طویل ترین جدوجہد کے بعد جب ایک قوم کو آزدی ملی تو آزادی کی اگلی روشن مگر سرد صبح کو تحریکِ آزادی کا ایک رکن اپنے نو آزاد ملک کی پہلی صبح کی سیر کو نکلا۔ بارش سے بچنے کے لیے ہاتھ میں چھتری تھامے خراماں خراماں لمبے لمبے قدم اٹھاتا وہ ساحل کی مزید پڑھیں

پردہ اور لبرل – عامر احمد عثمانی

محترمی! چلیے آج آپ کی صف میں کھڑے ہوکر بات کرتے ہیں ذرا پردہ، حجاب، برقعہ، عبایا بھول جائیں اس بات کو کہ پردے کا اسلام سے بھی کوئی تعلق ہے دفعہ کیجئیے گا اس وہم کو پردہ کرنے سے ثواب ملتا ہے بھاڑ میں بھیجئیے ذرا اس بات کو بھی کہ پردے میں عورت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور اخلاقیات کا جنازہ – فراز الحسن

دیکھنے کو تو سوشل میڈیا نے عام انسان کو خاص اور خاص کو عام سے ملایا لیکن اس کے منفی پہلوؤں کو مخفی رکھنا زیادتی ہوگی، آج میں سوشل میڈیا کے ان منفی پہلوؤں پر بات کرنا چاہوں گا جو درحقیقت اخلاقیات کا جنازہ ثابت ہو رہے ہیں۔ ہم دیکھتے ہیں کہ سیاسی و مذہبی مزید پڑھیں