وہی اصل مکان و لا مکاں ہے – فارینہ الماس

کالج میں ہماری انگریزی ادب کی ایک استاد ہوا کرتی تھیں (ان کا نام لکھنا مناسب نہیں سمجھتی کہ دل آزاری کا باعث نہ ہو)، بہت ہی بے باک، نڈر، اور جرات مند خاتون تھیں جن کی شخصیت میں نسوانیت کم اور مردانگی زیادہ تھی۔ان کا لباس ہمیشہ یکسانیت کا شکار رہتا، بنا دوپٹے کے، مزید پڑھیں

اسلام میں انسانی قتل کی ممانعت – امیرجان حقانی

یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ اسلام دین امن ہے۔ اسلام کے اولین سنہری دور کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اسلام نے معاشرتی امن اور سماجی انصاف کے لیے جتنی فکری اور عملی کوششیں کی ہیں، اس کی نظیر کہیں نہیں ملتی ہے۔ اسلام کبھی بھی فکری طور پر مفلوج اور مبہم نہیں رہا مزید پڑھیں

خدا کو کس نے بنایا؟ ایک سائنسی رُخ – مجیب الحق حقی

شعور کے خوگرانسان کے لیے خدا کا وجود ہمیشہ ایک معمّہ ہی رہا ہے اور ہر دور میں علم، منطق اور عقل کی روشنی میں خدا کو جاننے کی کاوشیں جاری رہی ہیں۔ آئیے! اسی عقل، منطق، علم اور سائنس کی دریافتوں کی روشنی میں خدا کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن خدا کے مزید پڑھیں

ہمارے منبر – محمد زید غوری

مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ کی شہادت کے بعد کا ذکر ہے، میں حسب معمول جمعے کی تیاری میں مصروف تھا کہ اچانک مسجد کے اسپیکر سے ایک نئی آواز آئی. آواز کےکچے پن اور لڑکھڑاہٹ سے معلوم ہو رہا تھا کہ کوئی نوآموز آج اس منبر پر جلوہ افروز ہے اور کچھ عجیب کرنے مزید پڑھیں

اختلاف کے ساتھ اتحاد – امیرجان حقانی

معاشرتی امن اور سماجی انصاف میرے پسندیدہ موضوعات ہیں، اور ملک عزیز میں سب سے زیادہ اسی کا فقدان ہے۔ آج کی محفل میں ایک بار پھر مختصراً اس موضوع کو چھیڑتے ہیں کہ کیا اختلاف کے ساتھ اتحاد ممکن ہے؟ میر ا سادہ سا جواب ہے کہ بالکل اختلاف بلکہ سخت اختلاف و تنوع مزید پڑھیں

جہالت کی فیکٹریوں کا وزیر کو منہ توڑ جواب – محمد عاصم حفیظ

وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے مدارس کے خلاف نفرت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں جہالت کی فیکٹریاں قرار دیا تھا. اہل مدارس نے اس پر بھرپور احتجاج کیا، کئی مضامین لکھے گئے کہ مدارس میں کتاب وسنت کی تعلیم دی جاتی ہے اور وزیر صاحب کے اپنے خیالات تو خود یکسر جہالت و بدگمانی پر مزید پڑھیں

روس میں قرآن کیسے محفوظ رہا؟ محمد عالم خان

1973 میں جب روس میں کمیونزم کا طوطی بولتا تھا اور دنیا کہہ رہی تھی کہ پورا ایشیا سرخ ہوجائے گا، ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے گئے. وہ بتاتے ہیں کہ جمعہ کے دن میں نے دوستوں سے نماز جمعہ کی ادائیگی کےلیے چلنے کو کہا تو جواب ملا کہ مزید پڑھیں

پھر ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا – محمد نعمان بخاری

ہمیں اچھی طرح یاد ہونا چاہیے کہ خدا نے تمام بنی آدم کو پُشتوں سے ظاہر فرما کر وقتِ الَست ایک اہم عہد لیا تھا کہ اَلستَ بِربکم.. (کیا میں تم سب کا رب نہیں ہوں؟). ہم نے اپنی مرضی اور اختیار سے یہ اقرار کیا تھا کہ بے شک ہم گواہی دیتے ہیں کہ مزید پڑھیں

خواتین کے لیے مساجدکیوں ضروری ہیں؟ امیرجان حقانی

گزشتہ پانچ سال سے مجھے مسلسل سفر درپیش آ رہے ہیں۔ بالخصوص سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر زیادہ آنا جانا ہوتا ہے۔ ملک بھر سے ان مقامات پر لوگ اپنی فیملز کے ساتھ تشریف لاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، تاہم مزید پڑھیں

اسلام اور انسانیت – قاضی حارث

مکہ میں ایک گانے والی ہوا کرتی تھی، جب تک لوگ اس کے گانے سنتے تھے تو بڑے عیش و آرام تھے، جب سننے والے نہ رہے تو فقر و فاقہ کی نوبت آگئی۔ یہ گانے والی مدینہ میں رحمۃ للعالمین ﷺ کے پاس آتی ہے۔ حضور ﷺ پوچھتے ہیں : تم تو گانا گاتی مزید پڑھیں