جُتی قصوری – سائرہ ممتاز

زبیدہ خاتون اکیلی دکیلی چار کمروں کے گھر میں رہتی تھی، جس کا صحن سات آٹھ مرلے جتنا تو رہا ہوگا. بال سفید ہوئے بھی زمانے بیت چکے تھے، مگر مائی ہڈ کاٹھ کی تگڑی تھی. یہ سرو جتنا لمبا قد اور پھرتیلا جسم، مائی کہیں سے بھی سن رسیدہ نہیں لگتی تھی، لیکن اسے مزید پڑھیں

طبقوں کی چند ٹیگ شدہ نیکیاں – مدیحی عدن

آج کل معاشرے میں کچھ مخصوص سوچ اور رحجان زیادہ شدومد کے ساتھ پروان چڑھ رہے ہیں۔ ہر طبقے میں کچھ خاص نظریات کلچر بنتے جا رہے ہیں جن میں ایک نیکی بھی ہے۔ ہر طبقہ کچھ خاص نیکیوں کو اپنے ساتھ ٹیگ کرنے میں مصروف عمل ہے۔ نیکی جس پہ بڑی بحث چل نکلتی مزید پڑھیں

تمھیں ماننا پڑے گا – زبیر منصوری

تمھیں ماننا پڑے گا، جلد یا بدیر، تم سب مانو گے، اور اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی تو نہ ہوگا، کہ وہ مرد آہن ہے، مرد میدان ہے، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دل تک اتر جانا، کہیں تیر بن کر اور کہیں محبت بن کر، اسے یہ فن خوب آتا ہے. وہ جب مزید پڑھیں

اے ترک حسیناؤ! رعایت اللہ فاروقی

کچھ دوست ترک لڑکیوں کی ٹائٹ جینز اور شرٹ والی تصاویر لگا کر پاکستانی اسلامسٹوں سے کہتے ہیں کہ اردگان کا اسلام تو یہ ہے۔ اس ”انکشاف“ کے ذریعے وہ درحقیقت اسلامسٹوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اردگان آپ کی حمایت کا اہل نہیں۔ یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ مزید پڑھیں

توہین رسالت، ایک پہلو یہ بھی ہے – ابوبکر قدوسی

یہ روز سیاہ خود دکھایا ہے میرے گھر کے چراغاں نے مجھے توہین رسالت کے معاملے کو ہمارے بعض ”مذہبی“ دوستوں نے خراب کیا ہے. ممکن ہے کوئی دوست کہے کہ یہ وقت اس بات کا نہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ بات پہلے ہی بہت تاخیر سے ہو رہی ہے. جو سنجیدہ مذہبی مزید پڑھیں

مٹ جائے گی مخلوق تو..؟ حنا تحسین طالب

اسلام سلامتی کا مذہب، جو جانوروں کو ذبح کرتے وقت بھی نرمی اور کم سے کم تکلیف دینے کا حکم دیتا ہے. جو کسی قوم یا فرد کے خلاف کارروائی سے قبل تحقیق کی نصیحت کرتا ہے کہ مبادا تم کسی فاسق کی خبر پر کسی قوم/فرد کے خلاف کاروائی کرو اور بعد میں پچھتانا مزید پڑھیں

رہنما کی تلاش – سخاوت حسین

اس دنیا میں ہر شخص کو لیڈر کی تلاش ہوتی ہے۔ ہم سب کسی رہنما کے تعاقب میں آدھی زندگیاں ضائع کرتے ہیں اور باقی آدھی زندگی وہ رہنما ہماری ضائع کرتا ہے۔ میں جب پیدا ہوا، مجھے سب کی باتوں سے لگا کہ مجھے کسی رہنما کی ضرورت ہے، کسی راہبر کی۔ میں نے مزید پڑھیں

ماں تیری ہے – افشاں نوید

آج اسکائپ پر اپنی بیٹی سے بات ہو رہی تھی، ساتھ ساتھ وہ اپنے بیٹوں کی ویڈیو بھی دکھارہی تھی، جن کی عمریں بالترتیب ڈھائی برس اور ایک برس ہیں۔ وہ دونوں ماں سے لپٹ رہے تھے، ماں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ دونوں اس کی پیٹھ پر سوار ہونے کے مزید پڑھیں

کارکردگی اور انتخابات – رعایت اللہ فاروقی

2013ء میں برسرِ اقتدار آنے والی وفاقی و صوبائی حکومتیں اپنے چوتھے سال کے اختتامی مراحل میں ہیں اور آنے والا سال الیکشن کا سال ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت کے آخری سال اس پیشنگوئی کے لیے زائچوں کی ضرورت تھی اور نہ ہی نجومیوں کی کہ آنے والے الیکشن کے نتائج کیا ہوں گے مزید پڑھیں

ایک گھرانہ رنگوں کا – سعود عثمانی

فصل ِگل آئے تو دشت و دمن ہی نہیں شہر بھی چراغ ِلالہ سے روشن ہو جاتے ہیں۔ کچھ علاقوں پر تو بہار ٹوٹ کےگرتی ہے اور ہر رنگ اس طرح کھِل اٹھتا ہے جیسے پہلے موجود تھا ہی نہیں. بہار شاعروں، ادیبوں اور مصوروں کو موقع دے دیتی ہے کہ وہ قدرت کی اس مزید پڑھیں