فیراری ورلڈ۔ دنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر کی سیر-آخری قسط - سید معظم معین

شام کے سائے ڈھل رہے تھے جب ہم "فیراری ورلڈ" کی جملہ تفریحات سے گزرتے ہوئے ایک نئی شامل شدہ رائیڈ فلائنگ ایسز (Flying Aces) کے داخلے کے مقام پر پہنچے۔ دیگر رائیڈز کے برعکس اس کے داخلے کا مقام مختلف تھا۔داخلے سے قبل ہی ہم سے سامان لاکر میں جمع کروا نے کا کہا گیا اور چابی ہمارے حوالے کر دی گئی۔ پھر...