اگر یہ سلسلہ شروع ہو گیا !-عمار چوہدری

\n\nاگر دو سال قبل دھرنے کے پیچھے شجاع پاشا تھے تو تحریک انصاف کی اس نئی تحریک کا ماسٹر مائنڈ کون ہے‘ یہ عمران خان اگر نہیں بتائیں گے تو کوئی جاوید ہاشمی کسی دن اٹھ کھڑا ہو گا اور ساری حقیقت کھول کر بیان کر دے گا۔ البتہ اس میں دو رائے نہیں کہ مزید پڑھیں

چار حلقوں سے چار سوالوں تک-خورشید ندیم

\n\nپس ثابت ہوا کہ اگر آپ آٹھ دس ہزار،کچھ کم کچھ زیادہ، افرادجمع کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ کا یہ جمہوری حق ہے کہ آپ شہری زندگی معطل کر دیں۔حکومت کو یرغما ل بنا لیں۔آپ جو الزام چاہیں لگائیں۔ آپ کی زبان پر اعتبار کرتے ہوئے،ملزم کو مجرم سمجھ لیا جائے۔ عدلیہ مزید پڑھیں

واگ دا ڈاگ-محمد بلال غوری

\n\nکراچی میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع ہوئی تو چند حساس لوگوں نے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ جاکھٹکھٹایا اور دہائی دی کہ صرف اگست کے مہینے میں 800کتوں کو وحشیانہ اور ظالمانہ انداز میں قتل کیا گیاہے جس سے ان کی دل آزاری ہوئی ہے اور سخت تکلیف پہنچی ہے۔درخواست گزاروں نے مزید پڑھیں

حکومت کے لئے سب اچھا نہیں-حامد میر

\n\nتین ستمبر کو بنگلہ دیش کے شہر غازی پور میں جماعت اسلامی کے ایک رہنما میر قاسم کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ میر قاسم پر الزام تھاکہ انہوں نے1971ءمیںالبدر کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی سلامتی کی جنگ لڑی۔ جس دن میر قاسم کو پھانسی پر لٹکایا گیا اس دن لاہور میں عمران خان مزید پڑھیں

سیکولر ’’سیانے‘‘ اب شرعی امورکا بھی فیصلہ کریں گے-انصار عباسی

\n\nرویت ہلال ایک شرعی اور فقہی مسئلہ ہے لیکن اس کو بھی میڈیامیں بیٹھے ہمارے کچھ ’’سیانوں‘‘ نے تماشا بنا دیا۔ فرماتے ہیں زمانہ بدل گیا، سائنس ترقی کر گئی، اب تو سب معلوم ہو جاتا ہے کہ چاند کب پیدا ہوا یا کب پیدا ہو گالہذا رمضان و ذی الحج کے موقع پر چاند مزید پڑھیں

تم ہوسکتے ہو لیکن تم نہیں ہوسکتے-اوریا مقبول جان

\n\nسیکولرازم اور لبرل ازم کا بھوت جب قوموں کے سروں پر سوار ہوا تو انھوں نے مذہب کو ریاست سے دیس نکالا دے دیا۔کبھی کہا مذہب خونریزی پیدا کرتا ہے اور کبھی ’’انسان عظیم ہے خدایا‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اب قوم کو کسی ایک جذبے کے تحت متحد رکھنا تھا سو مادر وطن، دھرتی ماتا، مزید پڑھیں

عالمی یوم حجاب-ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی

\n\nحجاب مسلمان عورت کے لیے ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکام الٰہی کے تحت ادا کرتی ہے۔ مگر آج اسے مسئلہ بناکر اچھالا جارہاہے۔ قرآن کریم جو ہر مسلمان کے لیے قانون کا درجہ رکھتاہے۔اس میں سب سے پہلے سورة الاحزاب میں آیت حجاب نازل ہوئی ۔\n\n”اے لوگوجو ایمان لائے ہو ، نبی کے مزید پڑھیں

داجل کے دجال-رؤف کلاسرہ

\n\nپچھلے ہفتے پارلیمنٹ کی دو تین کمیٹیوں میں گیا۔ جب میں اپنی خودساختہ دانشوری سے تنگ آجاتا ہوں تو اپنی ذہنی نشوونما کے لیے پارلیمنٹ چلا جاتا ہوں۔ وقفہ سوالات مجھے بہت پسند ہے؛ اگرچہ ایم این ایز کو یہ اچھا نہیں لگتا۔ وزرا کو بھی یہ اچھا نہیں لگتا، لہٰذا وہ بھی نہیں آتے۔ مزید پڑھیں

’’غداروں‘‘ میں اضافہ؟-مجیب الرحمن شامی

\n\nہمارے اردگرد بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو پریشان کن ہے، لیکن بہت کچھ ایسا بھی ہو رہا ہے کہ جس سے امید کی کرنیں پھوٹ رہی ہیں، بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں اور امید کا چراغ ہے کہ روشن سے روشن تر ہو رہا ہے لیکن کئی دانشوروں، تجزیہ نگاروں اور مزید پڑھیں

لیکن ہمارے لیڈر‘لیکن ہمارے دانشور!-ہارون الرشید

\n\nبھارت امریکہ گٹھ جوڑ کے بعد‘ تاریخ ایک نیا موڑ مڑ گئی ہے۔ ناگزیر ہے کہ پاکستان اور چین کے دفاعی اور معاشی تعلقات میں اور بھی زیادہ گہرائی پیدا ہو۔ آنے والے دنوں میں شاید ہم کچھ غیر متوقع اقدامات کا مشاہدہ کریں۔ لیکن ہمارے لیڈر‘ لیکن ہمارے دانشور!\nپاک امریکہ تعلقات کا ایک باب مزید پڑھیں