کاش! مہاتیر اور نیلسن منڈیلا کی طرح۔۔۔۔-محمد اظہار الحق

\n\nکیا آپ نے غور کیا ہے کہ دنیا کے جن ملکوں کو ہم بالکل لائق توجہ نہیں سمجھتے‘ کبھی کبھی ان کے بارے میں بھی جاننے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ ایسا ہی دنیا کا ایک خطہ کیریبین (Caribbean) ہے۔ ساری دنیا سے الگ‘ امریکی ریاست فلوریڈا کی ناک کے نیچے‘ خلیج میکسیکو کے مشرق مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو کچھ کرنے دیں!-رؤف کلاسرہ

\n\nآخرکار ہم پوری دنیا میں اکیلے رہ گئے۔\nکل امریکہ پہنچا تو ساتھ ہی ہولناک خبر نے دہلا کر رکھ دیا۔ مایوسی اور اداسی نے ڈیرے ڈال لیے۔\n\nایک اور حادثہ اور ایک قومی سانحہ۔ مان لیتے ہیں پہلے کی نسبت دہشت گردی میں بہت فرق پڑ گیا ہے‘ لیکن یہ ضرور ہے پہلے جو کام چھ مزید پڑھیں

انکل سام- ہارون الرشید

\nمیں حیران ہوں کہ پچھلے دو دنوں میں کسی ایک بھی لیڈر نے پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کی بات نہیں کی۔ سیدنا فاروق اعظمؓ نے ارشاد کیا تھا : جس سے نفرت کرتے ہو‘ اس سے ڈرتے رہو۔ ہم ایک عجیب قوم ہیں‘ ساری دنیا کو للکارتے ہیں، پھر کھلے میدان میں سو مزید پڑھیں

راجہ فاروق حیدر کا درد \0- راجہ سعود

پچھلے کچھ عرصے سے آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان جب اپنی حکومت کے ایجنڈے کا ذکر فرماتے ہیں اور بالخصوص جب میرٹ اور انصاف کی بات کرتے ہیں توان کا درد ان کی بیٹھی ہوئی آواز اور چھلکتی آنکھوں سے عیاں ہوتا ہے۔ ان کا یہ رویہ دل و دماغ مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی واپسی- رشیداحمد صدیقی

\n80 کے دہائی کے آغاز میں افغانستان میں سویت مداخلت کے بعد افغانی لاکھوں کی تعدا میں پاکستان آگئے۔ان لوگوں کا اپنے ملک میں کوئی نہ کوئی روزگار اورگھر بار تھے۔ بیشتر بچوں،بوڑھوں اور خواتین کی ساتھ پیدل سرحد پار کرکے آئے تھے۔انسانی فطرت ہے کہ و ہ کیسی منزل کی جانب سفر کرتا ہے۔اپنے مزید پڑھیں

ایک خطرناک رجحان- سلیم صافی

\n\nمسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں انتہاپسندی اور دہشت گردی کو ملک کے دیگر مسائل کی طرح ایک مسئلہ سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ ام المسائل یعنی مسائل کی ماں ہے ۔ یہ مسئلہ حل نہ ہو تو نہ معیشت بہتر ہوسکتی ہے ، نہ جہالت کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے اور نہ ملکی دفاع مزید پڑھیں

کشمیر: پاکستانی حکومت اور انگلش میڈیا کے نام-افتخار گیلانی

\n\nکشمیر میں احتجاجی مظاہروں، شہری ہلاکتوں، کرفیو اور بندشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے بھارتی حکومت شورش سے نمٹنے کے سلسلے میں کئی اہم فیصلے کر سکتی ہے۔ افواہیں گرم ہیں کہ حکومت 15 اگست یعنی بھارت کے یوم آزادی اور 18 اگست کو امر ناتھ یاترا گزرنے کا مزید پڑھیں

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے- وسعت اللہ خان

\n\nحالانکہ میڈیا کا کام قاری ، سامع اور ناظر کو باخبر رکھنا ہے۔مگر پاکستان میں ایک عام آدمی ملٹی چینل دنیا سے پہلے جس قدر باخبر تھا آج درجنوں طوطا مینا چینلوں اور اخبارات کی موجودگی میں اسی قدر بے خبر ہے۔کنوئیں کا مینڈک بننے کا جہاں نقصان ہے وہیں ایک فائدہ یہ بھی ہے مزید پڑھیں

شاہ جی آپ بس ڈٹے رہیں-جاوید چوہدری

\n\nمجھے پچھلے ہفتے سے محسوس ہو رہا ہے سندھ میں پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے پہلے تبدیلی آ جائے گی اور لوگ پیپلز پارٹی زندہ باد کے نعرے لگانے پر مجبور ہو جائیں گے۔\n\nمراد علی شاہ نے 29 جولائی کو سندھ کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھایا، پہلے دن دو سیاسی قدم اٹھائے، پہلا قدم، مزید پڑھیں

’ناچ میرے بندرڈالر ملے گا ‘-احمد حاطب صدیقی

\n\nنیویارک سے خوشی کی ایک خبر ملی ہے، جس کی سرخی ہے:\n’’امریکا میں جینیاتی طورپر تبدیل کیے گئے پہلے بندر کی پیدائش‘‘\n\nہماری طرف سے امریکا کو اِس نومولود کی ولادت بہت بہت مبارک ہو۔ہمیں خوشی ہے کہ اب امریکا میں بھی جینیاتی طور پر تبدیل شُدہ بندر پیدا ہونے لگے ہیں۔سو، اگرپیدائش کا یہ دعویٰ مزید پڑھیں