پاکستان کا دردِ سر … اور ممکنہ دوا – ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

تصور کیجیے، آپ کا ایک ہمسایہ ملک ہے جس کے ساتھ آپ کی 2450 کلومیٹر طویل سرحد ہے، لیکن … وہ اس سرحد کو مانتا ہی نہیں. اسے یہ شکایت ہے کہ آپ کے ہاں سے لوگ اُس طرف دہشت گردی کرنے آتے ہیں لیکن وہ اس بات پر تیار نہیں کہ اس طویل سرحد مزید پڑھیں

کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ہوئی ہے؟ آصف محمود

کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکامی اور نااہلی کا دیوان ہے؟ مروجہ فکری بیانیہ اس کا جواب اثبات میں دیتا ہے لیکن آدمی تحقیق، تنقید اور جستجو سے واجبی سا بھی واسطہ رکھتا ہو تو اس کے لیے ممکن ہی نہیں کہ وہ اس سوال کا اثبات میں جواب دے سکے۔ سچ تو یہ ہے مزید پڑھیں

کفن سے شانزہ طارق کی بہنوں کے معصوم سوال – حافظ یوسف سراج

وہ دمکتا تازہ گلاب تھا اور یہ بِن کھلے موتیے کی مہکتی کلیاں۔ مگر اب یہ پھول اور کلیاں گاؤں کے گھر میں بے دردی سے مسلے اور کچلے پڑے تھے۔ کوئی سانحے سا سانحہ گزر گیا تھا۔ گاؤں کی کوئی گلی اور گلی میں کھلتا کوئی دروازہ ایسا نہ تھا کہ جہاں یہ خبر مزید پڑھیں

مغربی تہذیب میں جکڑی خواتین – اشفاق پرواز

چند روز قبل اخبار پڑھ رہا تھا کہ نظر دو اشتہارات پر پڑی۔ ایک متن کچھ یوں تھا: ہمیں ایک ریستوران کے لیے نہایت مستعد اور خوبرو ہوسٹس درکار ہے۔ چاک و چوبند ہونے کے ساتھ انگریزی زبان میں بھی مہارت رکھتی ہوں۔” دوسرا اخبار کچھ اس طرح کا تھا: ہمیں اپنے شوروم کے لیے مزید پڑھیں

ون بیلٹ، ون روڈ، اُمید کی نئی کرن – مفتی محمد وقاص رفیعؔ

دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ کے بعد غالب ا ور فاتح اقوام نے مل کر کھنڈرات پر تعمیر و ترقی کے محلات تعمیرات کرنے کا جو منفرد اور مخصوص پلان تیار کیاتھا، اُس میں اس بات کا خاص طور پر خیال رکھا گیا تھاکہ عالمی سیاست و معیشت کو اس طرح پروان چڑھایا جائے کہ مزید پڑھیں

ایچی سن کا چوہدری نثار کدھر؟ – عبد الباسط بلوچ

“تمہیں لادینیت پسند اور مجھے اسلام پسند ہونے پر فخر ہے۔” میں نے بھی سنا جملہ اچھا لگا۔ پھر “رات گئی، بات گئی” ہم بھی چین کی بانسری بجانے میں مصروف ہو گئے۔ ایک بہت ہی منجھے اور سلجھے ہوئے وسعت اللہ خان کو یہی جملہ کلک کر گیا اور کلک کیا کیا، وہ تو مزید پڑھیں

فرانس میں اسلام کی ‘اصلاح’ – عمرابراہیم

اسلامی تہذیب سے تصادم میں، مغرب کی دوواضح پالیسیاں ہیں۔ ایک دہشت پسند ہے، دوسری اصلاح پسند ہے۔ ایک مسلمان بستیوں کی تباہی بربادی اوراسلام کی دہشتناک منظرکشی ہے۔ دوسری دہشت زدہ اورمعذرت خواہ مسلمانوں کی ‘اصلاح’ ہے۔ یہ اسلام کی اصلاح سازی کا بیانیہ ہے۔ جسے مغرب، مغرب زدہ ادارے اور افراد کورس میں مزید پڑھیں

کیا تفریحی ادب چھچھورا ہوتا ہے؟ – تزئین حسن

پچھلے دنوں واٹس ایپ کے ایک ادبی گروپ پرایک عالم دین کا بیان نظر سے گزرا جس میں تفریحی ادب کو سطحی اور چھچھورا کہا گیا تھا۔ پوسٹ مستند تھی یا نہیں مگر میرے مؤدبانہ عرض کرنے پر کہ مجھے اس بیان سے اتفاق نہیں، وہاں موجود ساتھی ناراض ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ملحد خود بھی اپنے آپ کو ملحد نہیں مانتا – ڈاکٹر یونس خان

چند دن پیشتر کسی ملحد (atheist) کی پوسٹ پر میں نے ایک مختصر اور نہایت مہذبانہ تبصرہ کیا، مگر اس کے باوجود موصوف بہت طیش میں آگئے۔ میں نے اگرچہ ان سے معذرت کی لیکن ان کا غصہ کسی طرح بھی کم نہ ہوا تو میں نے خاموشی اختیار کر لی۔ ان کے کہے ہوئے مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز میں کیا اچھا کیا غلط ہوا؟ محمد عامر خاکوانی

مثبت پوائنٹس سب سے بڑی مثبت بات تو ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز ہرانا ہے۔ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ میں ناقابل شکست رہنا ایک ایسی متھ بن چکی تھی، جس کا ٹوٹنا اب ضروری تھا۔ یہ ویسٹ انڈیز کی کوئی بڑی یا مضبوط ٹیم نہیں تھی، مگر اپنے وطن میں مزید پڑھیں