عبدالمطلب کی آغوشِ محبت- حافظ محمد ادریس

یہ کائنات عجوبات سے بھری پڑی ہے۔ ہر عجوبہ اللہ کی ربوبیت کا پتا دیتا ہے۔ انسان تمنائیں اور آرزوئیں پالتا رہتا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے فیصلے صادر فرماتا ہے، جو اٹل ہوتے ہیں۔ ہر فیصلے میں اللہ تعالیٰ کی اپنی حکمتیں ہوتی ہیں۔ بندے کا علم بہت محدود ہے۔ وہ قادرِ مطلق جو مزید پڑھیں

پاک افغان تعلقات- خورشید ندیم

پاکستان نے، تادمِ تحریر، دو بار افغانستان کی سرزمین پر بمباری کی۔ مقدمہ یہ ہے کہ افغانستان میں کچھ ایسے دہشت گرد موجود ہیں جو پاکستان کو ہدف بناتے ہیں۔ ہمارے شہریوں کے جان و مال سے کھیلتے ہیں۔ ہم نے بارہا افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں ہمارے حوالے کیا جائے لیکن وہ مزید پڑھیں

بہت کام رفو کا نکلا- ھارون الرشید

افراد ہوں یا اقوام مایوسی میں پست ہو جانے اور‘ خود ترسی کا شکار ہونے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ زندگی تگ و تازہے۔ یہ کشمکش ہے اور سعی و کاوش ہے۔ ؎ گریز کشمکشِ زندگی سے مردوں کا شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

اس بازار میں؟ نذیر ناجی

یہ اس کتاب کا نام ہے‘ جسے عالمان دین ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں۔ مگر خود وہاں کبھی نہیں جاتے۔ شاید چوری چھپے چلے جاتے ہوں۔ یہ میرا اندازہ ہے۔ مگر عموماً حقیقت ہوتی ہے۔ آپ نے ایک دیرینہ لطیفہ سنا ہو گا۔ ”ابو آپ ایسے ہیں جیسے آپ مجھے ”اس بازار‘‘ کا راستہ مزید پڑھیں

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل- نصرت جاوید

یہ بات طے ہے کہ ہمارے حکمران قطعاََ نااہل ہیں۔اکثر صورتوں میں سفاکانہ حد تک بدعنوان بھی۔ لاہور اور سیہون شریف میں ہوئی دو وارداتوں کے بعد راحیل شریف کی یاد میں ہوئی ماتم کنائی بھی لیکن دانشورانہ بددیانتی ہے۔ یہ سینہ کوبی دہشت سے دہلے دلوں کو فروعات میں الجھانے کی ایک مذموم کوشش مزید پڑھیں

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ – اوریا مقبول جان

سپریم کورٹ نے حکم دیا، اردو کو دفتری زبان اور ذریعہ تعلیم کا درجہ دیا جائے، سال بھر خاموشی رہی، وزیراعظم کی طرف سے یہ عہدنامہ جمع کروا دیا گیا کہ وہ عالمی سطح پر اردو زبان میں مخاطب ہوں گے، لیکن خوئے غلامی اس قدر رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہی ہے کہ مزید پڑھیں

لاوارث … مبشر علی زیدی

میں کباڑی ہوں، پرانا سامان خریدتا ہوں۔ میرے پاس طرح طرح کے لوگ آتے ہیں، طرح طرح کی چیزیں لاتے ہیں۔ وہ بہت غریب لوگ ہوتے ہیں۔ کوئی ردی کاغذ چُنتا ہے۔ کوئی بوتلیں ڈبے جمع کرتا ہے۔ کوئی ٹوٹے پھوٹے کھلونے ڈھونڈتا ہے۔ ایک شخص ہمیشہ پرانے جوتے لاتا ہے۔ کچھ جوڑیاں ہوتی ہے، مزید پڑھیں

سی پیک راہداری :علم پر مبنی معیشت کی جانب پیش رفت- ڈاکٹر عطاء الرحمٰن

چین پاکستان اقتصادی راہداری میں پاکستان کو آج کی ترقی یافتہ دنیا میں پہنچانے کی کافی صلاحیتیں موجود ہیں۔ آج قدرتی وسائل کے بجائے افرادی قوت سماجی و اقتصادی ترقی کا مضبوط زریعہ ہیں۔ CPEC کو محض چین سے پاکستان تجارتی سامان کی آمدورفت کی شاہراہ تک محدود نہیں ہونا چاہئے۔ یہ اس کی ایک مزید پڑھیں

دمادم مست قلندر- حا مد میر

درویش اور قلندر عام طور پر دنیا کے ہنگاموں سے دور رہتے ہیں لیکن اگر کوئی درویش ناچنے گانے والیوں کے محلے میں ڈیرہ لگا لے تو حیرانی کی بات ہے۔کئی صدیاں قبل سندھ کے علاقے سہون میں ناچنے گانے والی عورتوں کے ایک محلے میں حضرت لال شہباز قلندر ؒ نے ڈیرہ لگایا تو مزید پڑھیں

انٹرنیٹ۔ مثبت اور منفی پہلو- ڈاکٹر عبدالقدیر خان

انٹرنیٹ کا استعمال ایک وبا کی طرح پھیل گیا ہے۔ اس کا استعمال لوہے کے استعمال کی طرح ہے کہ آپ اس سے جارحانہ استعمال کے لئے ہتھیار بنا سکتے ہیں مگر دوسری جانب اس سے عمارتیں، سڑکیں، پُل، کاریں، ریل، ہوائی جہاز وغیرہ بنا کر بنی نوع انسان کے استعمال و آرام کی چیزیں مزید پڑھیں