کیا کلاس ہے!! محمد اظہارالحق

ساری پڑھائی، اعلیٰ تعلیم، ساری تھیوریاں‘ سب بیکار ثابت ہوئیں۔ تربیت، ماحول، آئی کیو، سب خرافات ہیں۔ صحیح وہی نکلا جو بزرگ کہا کرتے تھے اور ہم اسے خاطر میں نہیں لاتے تھے۔ الاسکا سے لے کر جنوبی افریقہ تک اور اٹلانٹک کے مشرقی کنارے سے لے کر بحرالکاہل کے مغربی گھاٹ تک جدید ترین مزید پڑھیں

پیغام- ارشاد احمد عارف

آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر جیالے خوش ہیں اور ایسے تجزیہ کار مایوس جو ٹارزن کی واپسی سمجھ رہے تھے۔ واپسی کو فوجی قیادت میں تبدیلی سے جوڑنے والوں کو تومایوس ہونا ہی تھا۔ خطاب کے دوران اہم اعلانات کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بھی پریشان ہیں۔ آصف علی زرداری کی تقریر میں مفاہمت مزید پڑھیں

سر منڈاتے ہی اولے پڑے- ھارون الرشید

جو آدمی اپنی رفیق حیات کے قتل کی تفتیش پر آمادہ نہ ہوا‘ وہ اپنی قوم کے زخم مندمل کرنے کی تدبیر کیسے کرے گا؟ ؎ آستیں کے خنجروں کی تیز دھاروں سے کہو مائوں کے بیٹوں کا خونِ ناروا واپس کریں وزیر اعظم کے نزدیک زرداری صاحب کی واپسی نیک شگون تھی۔ یہ الگ مزید پڑھیں

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں- جاوید چوہدری

’’آپ لوگ کھانا بہت لیٹ کھاتے ہیں‘‘ اس نے شرما کر جواب دیا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میں نے چین میں بھی کام کیا اور میں یورپ‘ لاطینی امریکا‘ سینٹرل ایشیا اور عرب ملکوں میں بھی سفارت کرتا رہا لیکن مجھے صرف پاکستانی لیٹ کھانا کھاتے نظر آئے‘ یہ مزید پڑھیں

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے- اوریا مقبول جان

تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل مزید پڑھیں

اوپر کیا کچھ ہوتا ہوگا؟ حسن نثار

سب کے سب ابنارمل، نفسیاتی مریض، مخبوط الحواس، ذہنی توازن سے محروم۔ پی آئی اے کالے بکروں کے صدقے دے کر حادثات سے بچنا چاہتی ہے۔ ’’نیب‘‘ نامی نیک نام ادارے نے سوشل میڈیا پر مہم شروع کر رکھی ہے جس میں عوام کو بتایا جارہا ہے “SAY NO TO CORRUPTION” کبھی ہم کرنسی نوٹوں مزید پڑھیں

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ڈاکٹر صفدر محمود

پاکستان کیوں اور کیسے ٹوٹا ایک وسیع مضمون ہے جسے ایک کالم میں سمویا نہیں جاسکتا۔ نتیجے کے طور پر اکثر کالم نگاروں نے موضوع کے صرف ایک دو پہلوئوں کو چھوا ہے اور بہت سے اہم نکات کو پس پشت ڈال دیا ہے۔ بعض حضرات نے اپنے اپنے پسندیدہ سیاسی کرداروں کو بری الذمہ مزید پڑھیں

چلتے بیل کو چابک مارنے کی عادت- خالد مسعود خان

جیسا کہ سب کو امید ہی نہیں یقین تھا کہ چیئرمین ضلع کونسل ملتان کے مسلم لیگ ن کے امیدوار دیوان محمد عباس کو ہائی کورٹ سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل جائے گی۔ سو لوگوں کا یقین ‘ سچ ثابت ہوا اور انہیں یہ اجازت مل گئی اور آج ان کا الیکشن ہے‘ جو مزید پڑھیں

جب پگ گروی رکھنی پڑتی ہے…..! روف کلاسرا

سوچ رہا ہوں میری نظروں کے سامنے گھر کی بنیادوں کو دیمک کھا رہی ہو تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا مجھے وہی کچھ کرنا چاہیے جو اس ملک کے ساتھ ہمارے طاقتور ادارے کررہے ہیں؟ دیمک کو اپنے کام پر لگے رہنے دینا چاہیے یہ سوچ کر یہ اللہ کی مخلوق ہے۔ اللہ نے مزید پڑھیں

خواہ مخواہ- محمد اظہارالحق

خیر بخش گاؤں سے شہر وارد ہوا تو اجنبی تھا۔ مکمل اجنبی! دور کے ایک عزیز نے، جو آسودہ حال تھا، پناہ دی۔ نوکری مل گئی تو آسودہ حال عزیز نے اسے ایک کمرہ مستقل دے دیا۔ اس کے عوض خیر بخش اس کے بچوں کو پڑھا دیتا تھا۔ یہ انتظام بخیر و خوبی چلتا مزید پڑھیں