مثنوی مولاناروم- ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آپ کی خدمت میں مولانا جلال الدین رومیؒ کی مثنوی سے کئی واقعات پیش کرچکا ہوں۔ چونکہ اس میں تمام واقعات نصیحت آمیز ہیں میں عوام کی اکثریت کی خاطر وقتاً فوقتاً کوئی واقعہ بیان کردیتا ہوں۔ عام عوام کی اس مثنوی تک رسائی نہیں ہے۔ مہنگی ہے۔ اخبار جنگ میں کالم کے ذریعے ان مزید پڑھیں

مشرف کا ڈسکو ڈانس- انصار عباسی

جنرل مشرف کی کسی ڈانس پارٹی کی ایک تازہ ویڈیو آج کل سوشل میڈیا میں خوب شیئر کی جا رہی ہے۔ جناب جلتی بجھتی ڈسکو لائٹس میں دوسروں کے ساتھ ڈانس کر تے دکھائی دیئے۔ اُن کو دیکھ کر محسوس ایسا ہوا جیسے وہ ہماری ریاست کے پورے نظام کو چڑا رہے ہوں ۔ مشرف مزید پڑھیں

دور فتن- اوریا مقبول جان

برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے مزید پڑھیں

حقوق اور انصاف- خورشید ندیم

کیا عزت صرف عورت کی ہوتی ہے؟ کیا مرد کی کوئی عزت نہیں؟ قدیم جاہلیت کا ایک تصور، جدید جاہلیت کے روپ میں ہمارے سامنے ہے۔ قدیم تصور، حقوقِ نسواں کے انکار سے پھوٹا تھا۔ جدید تصور حقوقِ نسواں پر اصرار سے اُبھرا ہے۔ جب عورت کے انفرادی وجود کا انکار کرتے ہوئے، اسے مرد مزید پڑھیں

سب سے جدا ‘سب کا رفیق- ھارون الرشید

حیرت کا ایک جہان ہے‘ بے حدو بے کنار۔ زرو جواہر کی ایک کان‘ جگمگاتی اور ششدر کرتی ہوئی ۔ اپنی نہیں‘ درویش اللہ کی طرف بلاتا ہے … اور اللہ کے جہان کی کوئی آخری حد کیسے ہو سکتی ہے؟ الجبرا کے بانی الخوارزمی نے انسان کے بارے میں یہ کہا تھا: اگر وہ مزید پڑھیں

آنے والے دور کی دھندلی سی تصویر- عطاءالرحمن

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بنچ کے سامنے پانامہ مقدمے کی سماعت آخری مرحلوں میں داخل ہوا چاہتی ہے۔۔۔ اس کے بعد وہ فیصلہ صادر ہو گا جو امکاناًکسی ایک فریق کی سیاسی قسمت کا پانسہ پلٹ دے گا۔۔۔ اس بارے میں روز اول سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ نواز شریف یا عمران مزید پڑھیں

ہم امریکہ کو امیر اور طاقتور بنائیں گے؟ محمد اجمل نیازی

یہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے۔ یعنی اور کتنا طاقتور اور امیر ملک بنائیں گے؟ یہ پالیسی بیان ہے تو یہ ناقابل بیان ہے؟ جو پہلی تقریر امریکہ کے صدر بننے کے بعد صدر ٹرمپ نے کی۔ اس میں کچھ باتیں مجھے اچھی لگیں۔ البتہ یہ بات اچھی نہ لگی کہ ہم اسلامی انتہا پسندی مزید پڑھیں

خیرات … مبشر علی زیدی

صاحب سخی داتا ہیں۔ ہر ہفتے شہر سے گوٹھ آتے ہیں۔ سڑک ٹوٹی پھوٹی ہے۔ گاڑی آہستہ چلتی ہے۔ پھوٹے نصیبوں والے غریبوں کو یہ بات معلوم ہے۔ ہر دس قدم پر ایک ہاتھ پھیل جاتا ہے۔ صاحب سو روپے رکھ دیتے ہیں۔ ہر ہفتے کئی ہزار دیتے ہیں، دعائیں لیتے ہیں۔ اس بار میں مزید پڑھیں

افغانستان اور پاکستان ۔ کیا ہورہا ہے ،کیا کیا جائے؟ سلیم صافی

پاکستان کیا کرے (1) پاکستان افغانستان کو چین ، سعودی عرب اور ترکی کی طرح بھائی یا دوست بنانے کا خواب دیکھنا اور اس کے لئے کوشش کرنا چھوڑ دے لیکن اس کے بارے میں یہ خدشہ بھی ذہن سے نکال دے کہ کبھی وہ ہندوستان کی طرح کا دشمن بن جائے گا۔ پاکستان افغانستان مزید پڑھیں

ملاوٹ شدہ محبت- یاسر پیر زادہ

ہمارا دعویٰ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پیار ہم اپنے بچوں سے کرتے ہیں، ہمارے اِس دعوی ٰ کو کبھی کوئی چیلنج بھی نہیں کرتا اور یہ بات ایک آفاقی سچائی کے طور پر مانی جاتی ہے، دلیل اس ضمن میں دی نہیں جا سکتی کیونکہ دنیا کے کروڑوں والدین بظاہر اپنی اولاد مزید پڑھیں