میں اس مسلک سے ہوں. محمد کاشف

آج دنیا بھر میں مسلمان جن مصائب و آفات کا شکار ہیں ان کا سب سے بڑا سبب آپس کا جھگڑا اور تفرقہ بازی ہے .\nورنہ عددی کثرت اور مال واسباب سے مسلمانوں کو سابقہ ادوار میں ایسی کثرت حاصل نہ تھی جیسی آج حاصل ہے , دور جدید کے فتنہ پرور لبرل اور سیکولر مزید پڑھیں

مباحثہ کے دس سنہرے اصول – فرہاد علی

بحث ومباحثہ ہماری زندگی کا لازمی حصہ ہے ۔اپنی سوچ اور نظریہ دوسروں تک پہنچانے کے لئے اور ان کو قائل کرنے کے لئے ہم بحث کرتے ہیں۔ مگر بحث ومباحثہ کے اصولوں سے ناواقفیت کی بنا ہم اکثر و بیشتر دوسروں کو قائل کرنے میں ناکام ہوتے ہیں ۔ یہاں بحث ومباحثہ کے دس مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی سسٹم اور ہمارے لکھاری – محمد عرفان ندیم

آپ یہ مثالیں دیکھیں: \n کسی انسان کی جان لینا گناہ ہے لہذا سزائے موت بھی گناہ ہے، \nانسانی اعضاکو کاٹنا جرم ہے سرجن انسانی اعضا کاٹتا ہے لہذا وہ بھی مجرم ہے۔\n\nیہ ہے خلاصہ اس تحریرکا جو چند دن پہلے حیا حریم کے نام سے دلیل کے پلیٹ فارم پر شائع ہوئی ہے۔ محترمہ مزید پڑھیں

میں کیوں دہریہ ہوجائوں؟ منکر دوست کو جواب : مجیب الحق حقـی

\r\n\r\n امید ہے تم خیریت سے ہوگے ۔ سچی بات تو یہ ہے کہ میں بڑا حیران ہوا جب تم نے مجھے دعوت دہریت دی۔ بقول تمہارے گویامجھے بھی دقیانوسیت سے کنارہ کش ہوک تمہارا ہم آہنگ ہوجانا چاہیئے۔ یہ میرے لیئے ایک دلچسپ چیلنج ثابت ہوا کیونکہ پھر میں نے دل جمعئی سے تمہارے مزید پڑھیں

اہل کتاب کے ساتھ دوستانہ روابط کے لیے نکاح کی حلت سے استدلال – ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

جاوید احمد غامدی صاحب اور ان کے شاگردوں نے اہل کتاب عورتوں کے ساتھ نکاح سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ روابط رکھے جاسکتے ہیں۔ ہمارے نزدیک اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کی اجازت کا اصل مقصد اہل کتاب کے ساتھ دوستانہ روابط قائم کرنا نہیں تھا، بلکہ مزید پڑھیں

satanism کیا ہے؟ عبدالسلام فیصل

1958ء میں ایک یہودی Anton Lavey نامی شخص نے Atheism کو اختیار کر لیا۔ یہ شخص Black magic کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔ اور خواب رکھتا تھا کہ دنیا میں جادو کے ذریعے ایک ایسا مذہب قائم کر دیاجائے جس کے ذریعے دنیا میں Sex اور wealth یعنی جنس اور وسائل کو قابو میں کر مزید پڑھیں

الیاس گھمن کا مسئلہ اور شرعی تقاضے – قاضی حارث

وہ دو لوگ تھے اور دیوار پھاند کے صحن میں داخل ہوئے تھے، عبادت کرنے والے کا گھبرا جانا فطری تھا۔\r\nیہ پہر اس نے عبادت کیلئے مخصوص کر رکھا تھا اور آنے جانے والوں کو اس بات کا علم بھی تھا۔\r\nپھر یوں بھی کہ آنے والوں نے عمومی راستہ اختیار کرنے کی بجائے دیوار پھاند مزید پڑھیں

اوریا مقبول جان اور خورشید ندیم کا مباحثہ، درست کون ہے؟ رضوان اسد خان

دو بہت بڑے کالم نگاروں کا ”دلیل“ پر دلیل کے ساتھ مباحثہ چل رہا ہے. دلی وابستگی محترم اوریا مقبول جان صاحب کے ساتھ ہونے کے باوجود خورشید ندیم صاحب کے دلائل مضبوط معلوم ہوتے ہیں.\r\n\r\nیہ بات ان کی (خورشید ندیم صاحب کی) درست ہے کہ قیام پاکستان کو ”الہی منصوبہ“ قرار دینا قدرے جذباتی مزید پڑھیں

غزوہ ہند کی روایات اور پاکستان – خورشید احمد ندیم

(اوریا مقبول جان کے شائع نہ ہونےو الے کالم کے جواب میں خورشید احمد ندیم کا شائع نہ ہونے والا کالم، دلیل کے پلیٹ فارم سے پیش کیا جا رہا ہے۔)\r\n\r\n مشکل یہ ہے کہ دنیا کا ہر کام محض خلوصِ نیت سے نہیں ہو سکتا۔ کچھ کام ایسے بھی ہوتے ہیں جو دلیل کا مزید پڑھیں

کیا غزوہ ہند ہو چکا ہے؟ افسانہ ہے یا حقیقت؟ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

ہندوستان زمین کا وہ حصہ ہے جہاں ابوالبشر حضرت سیدنا آدم علیہ السلام نے سب سے پہلے قدم رکھا۔ ہندوستان میں اسلام کا پیغام نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ میں پہنچ چکا تھا۔ اسلام کی آمد سے قبل بھی عرب کے اہل ہند سے تعلقات تھے۔ عرب تاجر سندھ اور مالابار کی بندرگاہوں پر مزید پڑھیں